"Do not forget that the armed forces are the servants of the people. You do not make national policy; it is we, the civilians, who decide these issues & it is your duty to carry out these tasks with which you are entrusted."
Quaid-e-Azam Mohammad Ali Jinnah
وزیرِ اعظم صاحب،
عید پر دور دراز شہروں سے گھر جانے والے لاکھوں پرائیویٹ ملازمین صرف 3 چھٹیوں کی وجہ سے عید کے دوسرے دن ہی واپس سفر پر مجبور ہوں گے۔ گزارش ہے کہ جمعہ کی بھی چھٹی دی جائے تاکہ عوام اپنے خاندان کے ساتھ مکمل عید منا سکیں۔
@CMShehbaz@GovtofPakistan@MaryamNSharif
ادھر کوئی نیاز نہیں بانٹی جا رہی بلکہ ہیروئین کا نشہ خریدنے والے قطار بنائے کھڑے ہیں ان میں نوجوان بھی شامل ہیں اور یہ کسی دوردراز علاقے کی نہیں بلکہ شاہدرہ کے نواحی گاؤں ونڈالہ دیال شاہ (تحصیل فیروز والا ضلع شیخوپورہ) کی ہے
@MaryamNSharif