@Samarjournalist 1 year pehlay in qatilun ko saza hujati jo ajj b azzad ghoom rahay hain to yai culture khatum hujata hamara system mujrim bana raha hai or ham nashay ko is k zimmaydar keh rahay hain ek case mai saza kardo daikhu phir kitna farq parta hai #justiceforjazlan
Protest on 23.5.2023
Expo centre Karachi
Share it as much as you can
We are fighting for an orphans Right
SUPPORT SUPPORT SUPPORT
ہم نے خون کا سودا نہیں کیا !!!
#justiceforjazlan
یہ وہ گاڑی ہے جو جزلان شہادت کے وقت چلا رہا تھا، ظالموں نے گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں جزلان کی شہادت ہوئی سیدھا سر کا نشانہ لیا گیا تھا، باقی گولیوں میں سے ایک نے پیٹرول ٹینک لیک کر دیا تھا جس سے گاڑی ہسپتال نہ پہنچ پائی۔ اللہ کا عذاب آئے ان قاتلوں پر آمین
#justiceforjazlan
Students from various institutions in Karachi accompanied with Jazlan's friends & family protested at expo center Karachi and demand justiceforJazlan.
#JusticeForJazlan
Jazlan's Taya point out the loop holes of the case and weakness of our system to catch and punish the culprit. How they are on bail when we discovered Fake FIR, Fake age determination? we want justice from the judiciary system. Thank to the Media and Hasan baig
#justiceforjazlan
ملک کے سیاسی بحران کے بیچ اپنے ملک کے یتیم نوجوان کی شہادت کو یاد رکھیں ظلم کے خلاف فولادی دیوار بن جائیں، اور جزلان کے قاتلوں اور سہولتکاروں کے خلاف آواز اٹھائیں، اس بے رحمی کے تسلسل کو ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
#justiceforjazlan#btk
اولادوں کو یوں مرتا دیکھتی رہے؟کیسا اس شہر میں پولیس اور عدالتیں تیز اورموثرکام کرینگی؟ جزلان معصوم 18 سال کی کم عمری میں دادا دادی سے چھین لیا جو پہلے ہی یتیم تھا، انصاف کے لئے روز اس hash tag پر قاتلوں کی تصاویر اپنے خیالات کے ساتھ لکھئے تاکی حکام ایکشن لیں
#justiceforjazlan
حسنین ��یض کو غلط طریقے سے گاڑی چلا رہا تھا، اور ٹوکنے پر اس نے زمین پر فتنہ گیری کی اپنے مسلح بھائیوں کو بلا کے تعقب کیا جزلان کا اور بے دریغ گولیاں چلائیں جو سروں کے نشانے پر چلائی جا رہیں تھیں، ایک گولی اس کے دوست کے سر کو زخمی کرتی ہوئی جزلان کے لگی، کیا کراچی کی عوام اپنی 1/2
کیا اس شہر میں قاتلوں کو اتنا معتبر سمجھا جاتا ہے کے وہ دندناتے پھر رہے ہیں، بیل کی درخواست کرتے ہیں، ہم کیسے اسلام�� ملک میں رہتے ہیں جہاں یتیم بچوں کو قتل کیاجاتا ہے اور پھر انصاف کے لئے پورا خاندان مصیبت میں رہتا ہے، CJP کو اس معاملے پر ازخود نوٹس لینا چاہیئے
#justiceforjazlan
Innocent Jazlan's killers are still free today this shows how convenient it is to kill somebody's son in Pakistan where justice is corrupted by greed and power💔 #justiceforjazlan#karachi#BTK#خان_واپس_آرہا_ہے