Dont forget the blood of an 18 years old Karachiite murdered by outlander who belonged to a criminal backgroud. Jazlan was murdered in Bahria town Khi, when he asked a 16yrs old boy to stop doing stunts 2 are in jail 1 not arrested even after bail cancellation
#justiceforjazlab
غیر قانونی کاروبار کرنے والے غیر مقامیوں کے ہاتھ قتل ہونے والے کراچی کے اس شہید نوجوان کا انصاف التواء کا شکار ہے، جس کو بحریہ ٹاون کراچی میں بے رحمی سے معمولی تلخ کلامی پر قتل کر دیا تھا۔ کیا آپ ایسے غیر مقامیوں کو اپنے بچے قتل کرنے کی اجازت دی سکتے ہیں؟
#justiceforjazlan
کراچی میں اب صرف مافیاز کا راج ہے۔
جوہر موڑ پر رکشہ مافیا !!
آج ایک عام شہری کو رکشہ مافیا نے ان کی فیملی سمیت بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور املاک کو نقصان پہنچایا...!!
اگر ایسے ہی چلتا رہا تو پھر اللہ حافظ ہے شہر کراچی اور اس کے لوگوں کا۔
اگلی پیشی اہم ہے اور 25۔3۔2024 کو ہے دعا کریں قاتل سزا پائیں، ورنہ کل کو آپ کے گھر بھی یہ آگ پہنچ سکتی ہے، اپنے شہر میں بے نقاب ہے ان چہروں کو سزا ہونے تک آواز اٹھانی ہے کراچی والوں کا خون سستا نہیں ہے۔
کراچی کے طالب علم جس کو 24۔5۔2022 میں قبائلیوں نے بحریہ ٹاون کراچی میں قتل کر دیا تھا، اس کے مقدمے کی تازہ ترین پیش رفت، ہمارے شہر کے اس معصوم کو انصاف دلانے میں اپنا کردار ادا کیجئے۔ دعاوں میں یاد رکھیں۔
#justiceforjazlan