عمران خان اتنے انصاف پسند ہے کہ جب انڈین بیٹسمین سری کانت آؤٹ ہونے کے بعد فیصلے سے ناخوش تھا تو عمران خان نے واپس بلایا اور وقار یونس کے اگلی بال پر پھر آؤٹ ہوا۔
کرکٹ کی تاریخ میں یہ ایک انوکھا واقعہ ہے ♥️
ایران امریکا معاہدہ ہو گیا تو پاکستان کے وارے نیارے ہو جائیں گے۔تیل اور گیس کی بغیر رکاوٹ ترسیل، مشرق وسطیٰ کے راستے، سی پیک روٹ، اس معاہدے سے سب سے بڑا فائدہ اٹھانے والا پاکستان ہوگا۔ مشاہد حسین سید
پاکستان کو قرضے اور امداد نہیں مہارت اور سرمایہ کاری چاہیے، بخشش اور امداد نے کبھی کسی قوم کو متحرک اور خود مختار نہیں بننے دیا۔ جدید زرعی طریقوں سے چین کو 10 ارب ڈالر تک کی زرعی مصنوعات برآمد کر سکتے ہیں۔ پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہوگا۔ میاں شہبازشریف کا چین میں خطاب
جب ملک میں قانون ختم ہو جائے جنگل کا قانون بن جائے عدلیہ گھر کی لونڈی بن جائے عدل و انصاف کی کوئی چیز نہ ہو ملک میں پھر انسانیت نہی حیوانیت ہی نظر آئے گی ہر طرف 💔
لاہور کے ایک پولنگ اسٹیشن پر کل ووٹ 393 تھے جبکہ عون چوہدری کو وہاں سے 696 ووٹ ملے اور پھر ستم ظریفی یہ کہ وہ رزلٹ الیکشن کمشن کی ویبسائٹ پر بھی اپلوڈ ہوا اور کسی نے انکوائری نہیں کی ! ماجد نظامی ۔۔