اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی کامیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan
“PTI Candidates had to run as ‘independent’ but they still won the most seats in National Assembly”
Sulaiman Khan spoke about Imran Khan’s party being the people’s choice in Pakistan.
The Pakistani military chief knows that if he were to execute Imran Khan he would ‘instantly martyr’ Khan and the whole country ‘would instantly riot and take him down,’ Kasim Khan, son of Imran, tells me.
Watch my full interview with Kasim and Sulaiman:
https://t.co/1mkudgeDxa
Special live interview with @ImranKhanPTI's sister Aleema Khanum on the Katie Halper Show Friday at 10AM EST to talk about the fate of the former PM who is being held in solitary confinement. https://t.co/eSqdzUGwwj
پاکستان اپنی فوج غزہ بیجھنا چاہتا ہے لیکن ابھی اس پر مزید وقت درکار ہے
مارکو ریبیو کا کہنا تھا ہم پاکستان کے شکر گزار ہیں جس نے اپنی فوج بیجھنے کی آفر کی ہے اور تقریباً تمام فریق اس پر راضی ہیں: امریکی وزیرخارجہ مارکو ریبیو
اسرائیلی کی سرحدوں کی حفاظت کے لیے پاکستان نے خود آفر کیا ہے لیکن عوام کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے
وجاہت خان کے خوفناک انکشاف!!🛑
میاں داؤد جو کل جہانگیری کیس میں حکومت کا وکیل تھا, یہ بندہ کتنا درندہ صفت انسان ہے!
اس کے خاندان تک یہ ویڈیو پہنچائیں!! گدھ ہے
بریکنگ نیوز 🚨: قاسم سلیمان خان کا اب تک کا سب سے بڑا انٹرنیشنل انٹرویو، حسن مہدی کے ساتھ۔ یہ بہت اہم ترین گفتگو ہے اسے ہر جگہ پھیلا دو🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے بیان سے ایک بات واضح ہوگئی ہے۔
کمپنی نے خود ٹرمپ کو خوش کرنے کے لئے اور ڈالرز کے حصول کے لئے غزہ فوج بیجھنے کی پیشکش کی ہے۔ لیکن وہاں فلسطینی مزاحمتی گروپوں کے ساتھ لڑائی کرنے پر مائل نہيں ہے۔ تقریبا ایسے ہی روبیو نے کہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔
ڈالرز چاہیے۔ ٹرمپ کی خوشنودی بھی درکار ہے لیکن مفت میں۔ لڑے بغیر۔ ایسا ممکن نہيں ہے۔
دوسرا مسئلہ یہ ہے اب کمپنی ٹرمپ کو پیشکش کرچکی ہے۔ اس لئے پیچھے ہٹنا بھی بہت مشکل ہے۔ پہلے زیلنسکی یہ کرکے مزا چکھ چکا ہے۔ ٹرمپ مذاکرات میں بہت سختی برتتا ہے۔
فیصلہ مشکل ہے، کہ کھائی میں گرنا یے یا کھڈے میں۔ لیکن اب کرنا پڑے گا۔
Chairman Imran Khan’s message:
My arrest was expected & I recorded this message before my arrest.
It is one more step in fulfilling London Plan but I want my party workers to remain peaceful, steadfast and strong.
We bow before no one but Allah who is Al Haq. We believe in La illaha Ilallah
#لندن_پلان_نامنظور
“He is a man of faith. He always says: Allah protects me.”
Arbitrarily detained former Prime Minister @ImranKhanPTI’s sons Sulaiman Khan and @Kasim_Khan_1999 speak to @mehdirhasan on @zeteo_news about Imran Khan’s isolation in jail and the mental and physical torture carried out on Asim Munir’s orders.