لخ دی لعنت ایسی صحافت پر
this proves how weak he is🖐.
یہ کمزوری نہیں سسٹم کی طاقت ہے کہ جمہور کی سنی
گئی اور یہاں آپ کے سسٹم نے رات راولاکوٹ
میں کیا کیا؟
اس طرح سے خبریں شئیر کرنے سے پہلے اپنی
صحافت کی ڈگری پر پتیسہ رکھ کر کھایا کریں ۔
پاکستان میں بیٹھا کُھسرا، جس کے ماں باپ نے منتیں دعائیں اور مزاروں پر چڑھاوے چڑھا کر لڑکا لیا اور یہ X پر کسی گوری کی فوٹو لگا کر نُور دین کو لائن مارنے پہنچ گیا ہے۔
کیسے کیسے بے شرم پیدا ہو جاتے ہیں🤪🤣😂
دُکھ ٹِلہے مَٹھے کرنے نیں، جے یار اکٹھے کرنے نیں
تاں بھیج لوکیشن ہوٹل دی، نال فوٹو پا دے بوتل دی
لِکھ خرچے دی کوئی تھوڑ نئیں، حصہ وی پان دی لوڑ نئیں
بس ویلہ کڈھ کے آ جاناں، کُجھ سُنناں کُجھ سُنا جاناں
جدے کھاتے دے وچ یار نئیں، جدے چج دے رشتے دار نئیں
او اُچھلے لَکھ کمایاں تے، پر چلدا اے صرف دوائیاں تے
کدی بی پی کرے فلائی مُِترا، کدی شوگر ہو جائے ہائی مِترا
ایویں کھڑا کھلوتا ڈھے جائیں گا، صرف فوٹو دے وچ رہ جائیں گا
کُچھ یار بنا لے شاماں دے، کُچھ چاواں دے کُچھ جاماں دے
جَگ بیتیاں بیٹھ کے سُنیا کر، دُکھ کتیا کر، سُکھ بُنیا کر
جے سارے آپاں اینج کریے، تے مرن توں پہلاں کیوں مریے
جدوں فکر سرہانے سونویں ناں، تے گلی دا کُتا رووے ناں
طیفے کے ساتھ ایک شام
دوستی قدرت کا ایک بہترین تُحفہ ہوتا ہے دوستو💐💖🎉
السلام علیکم . . محترم احباب
آج کا موضوع سخن ہے
#آگ#شعلہ#شرارہ
ہوبھی سکتا ہے . . نمودار #شرارہ کوئی
تیرا دامن بھی جلا سکتی ہے دہکی ہوئی راکھ
التماس ہے کہ موضوع کے مطابقت سے اپنے پسندیدہ اشعار #نوائےخوگر کی زینت بنائیں. شکریہ
⭐️⭐️Musical Hits & Urdu Poetry⭐️⭐️
ابھی تو کرنا پڑے گا سفر دوبارہ مجھے
ابھی کریں نہیں آرام کا اشارہ مجھے
بجھا نہیں مرے اندر کا آفتاب ابھی
جلا کے خاک کرے گا یہی #شرارہ مجھے
نہ چھو سکوں جسے کیا اس کا دیکھنا بھی ظفرؔ
بھلا لگا نہ کبھی دور کا نظارہ مجھے
#نوائےخوگر
ظفر اقبال
السلام علیکم . . محترم احباب
آج کا موضوع سخن ہے
#آگ#شعلہ#شرارہ
ہوبھی سکتا ہے . . نمودار #شرارہ کوئی
تیرا دامن بھی جلا سکتی ہے دہکی ہوئی راکھ
التماس ہے کہ موضوع کے مطابقت سے اپنے پسندیدہ اشعار #نوائےخوگر کی زینت بنائیں. شکریہ
⭐️⭐️Musical Hits & Urdu Poetry⭐️⭐️
تیرے چہرے کی کشش تھی کہ پلٹ کر دیکھا
ورنہ سورج تو دوبارہ نہیں دیکھا جاتا
#آگ کی ضد پہ نہ جا پھر سے بھڑک سکتی ہے
راکھ کی تہہ میں #شرارہ نہیں دیکھا جاتا
#نوائےخوگر
محسن نقوی
السلام علیکم . . محترم احباب
آج کا موضوع سخن ہے
#آگ#شعلہ#شرارہ
ہوبھی سکتا ہے . . نمودار #شرارہ کوئی
تیرا دامن بھی جلا سکتی ہے دہکی ہوئی راکھ
التماس ہے کہ موضوع کے مطابقت سے اپنے پسندیدہ اشعار #نوائےخوگر کی زینت بنائیں. شکریہ
⭐️⭐️Musical Hits & Urdu Poetry⭐️⭐️
ہر طرح کے جذبات کا اعلان ہیں آنکھیں
شبنم کبھی #شعلہ کبھی طوفان ہیں آنکھیں
آنکھیں ہی ملاتی ہیں زمانے میں دلوں کو
انجان ہیں ہم تم اگر انجان ہیں آنکھیں
آنکھیں نہ جھکیں تیری کسی غیر کے آگے
دنیا میں بڑی چیز مری جان! ہیں آنکھیں
ساحر لدھیانوی
#نوائےخوگر
السلام علیکم . . محترم احباب
آج کا موضوع سخن ہے
#آگ#شعلہ#شرارہ
ہوبھی سکتا ہے . . نمودار #شرارہ کوئی
تیرا دامن بھی جلا سکتی ہے دہکی ہوئی راکھ
التماس ہے کہ موضوع کے مطابقت سے اپنے پسندیدہ اشعار #نوائےخوگر کی زینت بنائیں. شکریہ
⭐️⭐️Musical Hits & Urdu Poetry⭐️⭐️
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے
تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے
نہ #شعلہ میں یہ کرشمہ نہ برق میں یہ ادا
کوئی بتاؤ کہ وہ شوخ تند خو کیا ہے
جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا
کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے
#نوائےخوگر
مرزا غالب
السلام علیکم . . محترم احباب
آج کا موضوع سخن ہے
#آگ#شعلہ#شرارہ
ہوبھی سکتا ہے . . نمودار #شرارہ کوئی
تیرا دامن بھی جلا سکتی ہے دہکی ہوئی راکھ
التماس ہے کہ موضوع کے مطابقت سے اپنے پسندیدہ اشعار #نوائےخوگر کی زینت بنائیں. شکریہ
⭐️⭐️Musical Hits & Urdu Poetry⭐️⭐️
کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہے
پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے
یار ہوا سے کیسے #آگ بھڑک اٹھتی ہے
لفظ کوئی انگارا کیسے ہو سکتا ہے
کیسے ہو سکتا ہے جو کچھ بھی میں چاہوں
بول نا میرے یارا کیسے ہو سکتا ہے
جواد شیخ
#نوائےخوگر
السلام علیکم . . محترم احباب
آج کا موضوع سخن ہے
#آگ#شعلہ#شرارہ
ہوبھی سکتا ہے . . نمودار #شرارہ کوئی
تیرا دامن بھی جلا سکتی ہے دہکی ہوئی راکھ
التماس ہے کہ موضوع کے مطابقت سے اپنے پسندیدہ اشعار #نوائےخوگر کی زینت بنائیں. شکریہ
⭐️⭐️Musical Hits & Urdu Poetry⭐️⭐️
اشعار مرے یوں تو زمانے کے لیے ہیں
کچھ شعر فقط ان کو سنانے کے لیے ہیں
سوچو تو بڑی چیز ہے تہذیب بدن کی
ورنہ یہ فقط #آگ بجھانے کے لیے ہیں
یہ علم کا سودا یہ رسالے یہ کتابیں
اک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لیے ہیں
جان نثار اختر
#نوائےخوگر
السلام علیکم . . محترم احباب
آج کا موضوع سخن ہے
#آگ#شعلہ#شرارہ
ہوبھی سکتا ہے . . نمودار #شرارہ کوئی
تیرا دامن بھی جلا سکتی ہے دہکی ہوئی راکھ
التماس ہے کہ موضوع کے مطابقت سے اپنے پسندیدہ اشعار #نوائےخوگر کی زینت بنائیں. شکریہ
⭐️⭐️Musical Hits & Urdu Poetry⭐️⭐️
شام فراق اب نہ پوچھ آئی اور آ کے ٹل گئی
دل تھا کہ پھر بہل گیا جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی
بزم خیال میں ترے حسن کی شمع جل گئی
درد کا چاند بجھ گیا ہجر کی رات ڈھل گئی
جب تجھے یاد کر لیا صبح مہک مہک اٹھی
جب ترا غم جگا لیا رات مچل مچل گئی
فیض احمد فیض
#نوائےخوگر
خوشبو سا کوئی دن تو ستارا سی کوئی شام
بھیجو تو کبھی نور کا دھارا سی کوئی شام
یادوں کی ہواؤں میں بڑا زور تھا شاید
ہے بکھری پڑی پاؤں میں گارا سی کوئی شام
رہتی ہے مرے کمرے میں کوئی تیرہ اداسی
اے شعلہ بدن بھیج شرارہ سی کوئی شام
#نوائےخوگر
خود ہی میں ساقی تھا خود مے کش تھا خود ہی جام تھا
ہائے وہ دن جب مرے جلوے تھے تیرا بام تھا
میری کم ظرفی کہ تیرے سامنے رویا کیا
رنج میں بھی مسکرایا تو یہ تیرا کام تھا
دل کی بربادی میں کچھ لذت ہی تھی ورنہ مجھے
آپ سے کیا کام ہوگا آپ سے کیا کام تھا
میکش اکبر آبادی
#نوائےخوگر