سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا۔آج عمران خان اپنی تمام ناکامیوں اور کمزوریوں کا ذمہ دار جنرل باجوہ کو قرا ر دیتے ہیں۔اسی باجوہ نے خان کو وزیراعظم بنایا تھا۔عمران خان کی ذات میں ایک سبق ہے۔نہ تو فوج سیاست میں مداخلت کرے نہ سیاستدان فوج کو سیاست میں گھسیٹیں۔ https://t.co/NrhuWF2mFE