وسیم کو 38 سال کی عمر میں ہارٹ اٹیک ہوا
نہ سگریٹ پیتا تھا۔
ہفتے میں 4 دن ورزش کرتا تھا۔
وزن بھی زیادہ نہیں تھا۔
لیکن اُس نے اپنے جسم کی ایک اہم وارننگ کو کئی ہفتوں تک نظر انداز کیا...
️1⃣ اسے لگا کہ یہ صرف تیزابیت (Heartburn) ہے۔
ہر ہارٹ اٹیک شدید سینے کے درد سے شروع نہیں ہوتا۔
کئی بار علامات صرف یہ ہوتی ہیں:
• سینے میں جلن
• دباؤ یا بوجھ
• سینے میں جکڑن
• بدہضمی جیسا احساس
اسی غلط فہمی کی وجہ سے بہت سے لوگ بروقت علاج نہیں کرواتے۔
2️⃣ غیر معمولی تھکن
چند دنوں سے وہ خود کو غیر معمولی طور پر تھکا ہوا محسوس کر رہا تھا۔
روزمرہ کے معمولی کام بھی مشکل لگنے لگے تھے۔
بغیر کسی واضح وجہ کے شدید تھکن بعض اوقات ہارٹ اٹیک کی ابتدائی علامت ہو سکتی ہے۔
3️⃣ سانس پھولنا
سیڑھیاں چڑھتے ہوئے...
سامان اٹھاتے ہوئے...
اگر معمولی کاموں پر بھی بلاوجہ سانس پھولنے لگے تو اسے ہرگز نظر انداز نہ کریں۔
4️⃣ درد صرف سینے میں نہیں تھا
درد پھیل رہا تھا:
• بائیں بازو میں
• کندھے میں
• جبڑے میں
• گردن میں
• کمر کے اوپری حصے میں
بہت سے لوگ اسے پٹھوں کا درد سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں۔
5️⃣ ٹھنڈے پسینے آنا
نہ موسم گرم تھا۔
نہ ورزش کی تھی۔
اگر سینے کی تکلیف کے ساتھ ٹھنڈے پسینے آئیں تو یہ خطرے کی علامت ہو سکتی ہے۔
6️⃣ جسم مدد مانگ رہا تھا
• چکر آنا
• متلی
• بار بار یہ احساس کہ "کچھ ٹھیک نہیں"
اپنے جسم کے ان اشاروں کو سنجیدگی سے لیں۔
سب سے بڑی غلطی کیا تھی؟
اس نے انتظار کیا۔
سوچا شاید علامات خود ہی ختم ہو جائیں گی۔
یاد رکھیں، ہارٹ اٹیک میں ہر منٹ قیمتی ہوتا ہے۔
صرف عمر پر بھروسہ نہ کریں۔
ہارٹ اٹیک 30 اور 40 سال کی عمر میں بھی ہو سکتا ہے۔
کم عمر ہونا حفاظت کی ضمانت نہیں۔
اپنے خطرے کے عوامل جانیں:
اگرچہ آپ ورزش کرتے ہوں، پھر بھی خطرہ بڑھ سکتا ہے اگر:
• کولیسٹرول زیادہ ہو
• بلڈ پریشر بلند ہو
• ذیابیطس ہو
• سگریٹ نوشی کرتے ہوں
• خاندان میں دل کی بیماری کی تاریخ ہو
• مسلسل ذہنی دباؤ کا شکار ہوں
یاد رکھیں:
ہارٹ اٹیک کی علامات محسوس ہوں تو انتظار نہ کریں، فوری طور پر قریبی اسپتال جائیں یا ایمرجنسی طبی امداد حاصل کریں۔ بروقت علاج زندگی بچا سکتا ہے۔
AI has predicted the entire 2026 FIFA World Cup and it sees France lifting the trophy.
Using 1,200+ data points across 25 variables for all 48 qualified nations, ActionNetwork's AI model forecasts a France vs Argentina final, with France crowned champions. Spain and England are tipped to complete the semi-final lineup.
Predicted group winners: Mexico, Switzerland, Morocco, Turkey, Germany, Netherlands, Belgium, Spain, France, Argentina, Portugal and England.
The model also identifies Norway, Austria, Bosnia & Herzegovina, Morocco and DR Congo as the tournament’s leading dark horses ahead of kick-off.
محترم حماد بھائی، جب کی آپ بات کرہے ہیں، اس وقت الیکشن کی حد تک میں ہی تمام فیصلے کر رہا تھا۔ میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں کہ آپ کے ذمے الیکشن کے حوالے سے کوئی کام لگایا گیا ہو۔ اس لیے ہٹانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ دوسرے یہ کہ میرے ایجنڈے کے مطابق خیبرپختونخوا میں تو نتائج آگئے مگر پنجاب اور کراچی میں فارم ۴۷ نکل آئے! یہ ایجنڈا بھی میرا تھا؟
سعودی عرب کی سب سے بڑی اسٹیل کمپنی ’حدید‘ ہے، جس کی مالک سعودی حکومت ہے، دوسری بڑی کمپنی ’ الاتفاق اسٹیل پروڈکٹس‘ ہے، جس کا مالک ہلال حسین الطویرقی ہے، پھر Al-Rajhi Steel ہے، Zamil Steel ہے، Solb Steel ہے، Al Yamamah ہے پھر Alnafie ہے
ایسا جھوٹ بولتے ہیں کہ بندہ سر پکڑ لے
Punjab’s Gurindervir Singh becomes fastest Indian alive and breaks Milkha Singh’s record
100m in just 10.09 seconds 😱
Just 0.5 behind Usain Bolt’s world record!!
Goosebumps
علیمہ خان عمران خان مخالف رپورٹر طیب بلوچ کی کلاسک عزت افزائی کرتے ہوئے۔۔ 😂😂
"طیب بیٹا، تمہیں جس نے یہ سوال لکھ کر دیا کہ جا کر پوچھو، اس نے تمہارے ساتھ بڑی زیادتی کی ہے۔ اپنے ساتھ کسی کو ایسی زیادتی مت کرنے دیا کرو" 😂😂
@_TariqKhan Pakistan cricket journalism starter pack
Criticise those who are in team
Root for those who aren’t in team
Talk against selections without logic
Portray U19 players as next Bradman
Use words like deserve and mauqa
Make fun of PSL and T20 cricket
Keep throwing names for captaincy
کمپنی نے امریکی حکم پہ اس حد تک عمل کیا کہ عمران خان نے 3 اپریل کو اسمبلی توڑ دی تھی 90 دن بعد الیکشن ہوجاتے فوج ہمیشہ کی طرح دھاندلی کرکے اپنے لوگ اوپر بٹھاسکتی تھی لیکن ڈونلڈ لو کا حکم تھا کہ عمران خان کو آنے والی عدم اعتماد کے ذریعے نکالنا ہے تو رات 12 بجےاور اتوار کو عدالتیں کھلوا کے اسمبلی بحال کروا کے عدم اعتماد کی سہولت کاری کی گئی تاکہ امریکی حکم 100 فیصد بجا لایا جاسکے!
@sabirnazar1 اگر اس عمر میں بھی آپ کو عمران خان آپ کے اعصاب پر چھایا ہوا ہے تو یقیناً آپ جوانی میں خوبصورت ہوں گے، اور محلے میں آپ کو کافی عمران خان جانتے ہوں گے
اگر ووٹر کی عمر 18 سال کے بجائے 25 سال ہو گئی تو
ڈھائی کروڑ ووٹرز الیکشن پراسس سے باہر ہو جائیں گے۔
(میں تو ووٹر کی عمر 25 سال کرنے کے حق میں ہوں ۔
کیونکہ سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کی بہتات نے شعور کے بجائے جذباتیت زیادہ پھیلا دی ہے)
پاکستان میں رجسڑڈ ووٹرز تقریبا 14 کروڑ ہو چکے ہیں۔
اور روزانہ تقریبا 14 ہزار لوگ 18 سال کے ہو رہے ہیں۔
جن کے اندر شعور کم اور شور زیادہ ہے۔
(*سالے۔۔۔ابا جی کی کمائی پر عمران خان کے عاشق بنے پھرتے کئی مجنووں کو جب خود کمانا پڑتا ہے تو میچورٹی آتی ہے۔)
25 سال کی عمر تک پہنچنے کے بعد زندگی کی تلخ حقیقتوں کا جب اندازہ ہونا شروع ہوتا ہے
تو سوچ"پریکٹیکل"ہونا شروع ہوتی ہے۔
لہذا۔۔
مجھے اس آئینی تبدیلی پر اعتراض محسوس نہیں ہو رہا۔
(اسد آر چوہدری)
فی الحال پالستان میں ایک ہی قانون چل رہا " بنی گالہ والے کیخلاف بیان دو یا جو کردار ادا کرسکتے ہو کرو " اور جان چھڑواؤ !
پنکی نے ہنڈیا بیچ چوراہے میں پھوڑ دی !
نظام کا فی الوقت سب سے بڑا مسئلہ " بیانیہ " ہے