سنا ہے ہم نے لوگوں سے
محبت چیز ہےایسی
چھپائے چھپ نہیں سکتی
یہ چہرے سے جھلکتی ہے
یہ لہجے میں مہکتی ہے
یہ آنکھوں کورولاتی ہے
اگر یہ سب سچ ہے
تو ہمیں رب سے بھلا کیسی محبت
نہ چہرے سے جھلکتی ہے
نہ لہجے سے مہکتی ہے
نہ راتوں کو جگاتی ہے
نہ آنکھوں کو رولاتی ہے
بھلایہ کیسے محبت ہے💕
یہ فتویٰ "دنیا مسلم علماء کی تنظیم" کی طرف سے جاری کیا گیا ہے۔
1. اسلامی ممالک پر لازم ہے کہ وہ فوراً اسرائیل کے خلاف فوجی کارروائی کریں۔ یہ دینی فرض ہے۔
2. اسرائیل کو ہر طرف سے گھیر لینا چاہیے – زمین، سمندر، فضا، پانی کے راستے، اور اسلامی ممالک کی فضائی حدود سب بند ہونی چاہئیں۔
3. اسرائیل کو تیل، گیس یا کسی قسم کی توانائی دینا حرام ہے۔
4. فلسطینی مزاحمت کی ہر طرح سے مدد کرنا فرض ہے – چاہے وہ فوجی ہو، مالی ہو، سیاسی یا قانونی۔
5. اسلامی ممالک کے درمیان ایک فوجی اتحاد بنانا ضروری ہے، تاکہ امت کا دفاع کیا جا سکے۔
6. اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے نارمل تعلقات رکھنا حرام ہے۔
7. جو عرب ممالک اسرائیل سے امن معاہدے کر چکے ہیں، انہیں از سر نو جائزہ لیناچاہیے۔
8. غزہ کے لوگوں کی مدد کے لیے مالی جہاد فرض ہے۔ سرحدیں فوری کھولی جائیں۔
9. امریکہ میں رہنے والے مسلمان حکومت پر دباؤ ڈالیں کہ وہ اسرائیل کے حملے بند کرائے اور امن کے وعدے پورے کرے۔
@HamidMirPAK ایرانی صدر کا لاشہ....
واہ سوہنیا ربا!!!
جنکے آنے پر ہٹو بچو کی صدائیں لگتیں
جنکے ابرو کے اشارے پر جام پیش ہوتے
جسکے قلم اور حکم سے ہزاروں لوگ پھانسی چڑھے
انہیں تو نے کس قدر سسکا سسکا کر،گھسیٹ گھسیٹ کر سردی اور بارش نازل فرما کر بے بسی کی موت مارا
ان بطش ربک لشدید
"
دنیا میں سب سے زیادہ دشمنی انبیاء کرام سے کی گئی ،
تو کیسے ممکن ہے کہ جو انبیاء کرام کے راستے پر چلے اور زمانے کے مجرم، ظالم، مشرک ، کافر اور منافق ان سے دشمنی نہ کرے،
اگر رکاوٹیں نہ ہوں تو قوت کیسے بنے؟ اگر سختیاں نہ ہوں تو عزیمت کہاں چلے؟
💯
🛑 پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا۔
😂 عمر ایوب، گوہر علی، اسد قیصر اور رؤوف حسن کی
🇺🇸 امریکی سفیر سے عین نو مئی سے پہلے ملاقات اور
📣 خان کی اپنے آقا کی ہدایت پر ۹ مئی کو جیل سے احتجاج کی کال۔
🚨 یہ اسی امریکہ کا سفیر ہے جس نے بقول عمران خان PTI کی حکومت گرائی تھی۔
🔥 عمران خان کے اقوال زرین کیمطابق اپوزیشن کا کیا کام غیر ملکی سفیروں سے ملنے کا؟
🇵🇰 اب سمجھ آیا کہ امریکی سازش اصل میں پاکستان کیخلاف تھی۔
🇵🇸 کیا ان امریکی ایجنٹس میں سے کسی نے فلسطین پر بات کی امریکی سفیر سے؟
#امریکی_ایجنٹ_پہچان_کر_جیو
تھوڑی دیر پہلے بہن کو اس نمبر 03305362224سے کال موصول ہوئ کہ صدر تھانے سے ASI رانا آصف بول رہا ہوں آپکے بچے کو ہم نے دیگر تین بچوں سمیت اٹھایا ہے اور ہم انہیں تھانے لیکر جارہے جرم بہت سنگین ہے FIR لانچ ہوگی۔۔۔۔
بھائ نے فورا مجھ سے رابطہ کرکے صورتحال بتائ میں نے کہا پہلے بچے کو اسکول میں چیک کرو کیونکہ گھر سے تو اسکول ہی گیاتھا۔۔۔۔
پانچ منٹ بعد اسکول نے تصدیق کردی کہ بچہ اسکول ہی میں ہے اور کلاس میں بیٹھا ہے۔۔۔۔۔
اب وہ کنجر ASI فون کرکے کہہ رہا کہ بات یہیں دبا دو جن دوسرے بچوں کو پکڑا ہے وہ تمہارے بچے کا نام لے رہے 50،000 روپیہ بھیجو ورنہ پرچہ ڈالوں گا۔۔۔۔۔۔
مخھے کوئ یہ نا سمجھائے کہ یہ فیک ہے پولیس کا اس فراڈ سے کیا لینا دینا!!!!
اگر فیک اور اسکیم کال ہے تو نمبر ڈال رہا ادارے جہاں ایک ایک ٹوئیٹ پر پھرتیاں دکھاتے یہاں اس بے غیرت کو پکڑ کر عبرت کا نشان بنائیں
پاکستان زندہ باد
سندھ پولیس پائندہ باد
آخری زمانہ ہے
وقت کم رہ گیا ہے
صفحہ بندیاں ہو رہی ہیں
علامت قیامت دن رات پوری ہو رہی ہیں
احادیث نبویہ پوری وضاحت کے ساتھ واقعات کی صورت میں جلوہ گر ہو رہی ہیں
اب زندگی کا دھارا کس سمت بہنا چاہئے
اب زندگی گزارنے کا ڈھب کیا ہونا چاہئے؟
عربوں کی گمراہی
مندروں کا افتتاح
فلسطین کا جہاد
یہودیوں کا ظلم
دنیا 🌎 بھر میں اسلام کا پرچار
چند منٹ کا یہ کلپ آپ کو علوم کے سمندر مہیا کرے گا
ہندوستان کے مستند ترین عالم دین
مولانا سجاد نعمانی دامت برکاتہم العالیہ