پشاور میں جس جگہ پاک فوج اور دیگر تنظیموں نے امدادی کیمپ لگائے وہاں ہماری ٹیم نے کیمپ لگایا تو اسے اکھاڑنے کا کہا جا رہا ہے کہ آپ پہلے اپنی سکیورٹی کلیئرنس کروائیں۔
@OfficialDGISPR صاحب کیا ہم بھارت یا اسرائیل سے آئے ہیں؟
#Bitcoin has not reached $50,000, so I will do my $2,500 giveaway as promised!
How to participate:
- Like & RT
- Follow @rovercrc & @CryptoSeaTech
The winner will be picked in a Twitter randomizer in precisely 48 hours!
@Nadeem76853637 @OKEx @JayHao8 @OKExPakistan @ZakaWaqar@TenupNation This is really frustrating to see that issue is still persisting since last 7 days.. I thought @OKExHelpDesk had a better support but really disappointed!
@OKEx @JayHao8 @OKExPakistan
I internally withdrew my #tup from one account to another and they have been pending since 6 days now. Here is the ticket number #459870. Please look into this to resolve as this is getting frustrating and critical now. @ZakaWaqar@TenupNation
سابق آرمی چیف جنرل اسلم بیگ نے یہ 👇مضمون اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کیا ہے اور جس چار کے ٹولے کے گٹھ جوڑ کا ذکر کیا ہے
(Four As) وہ کون ہو سکتے ہیں؟
میڈیا کو سخت ہدایت ہے کہ اسلم بیگ کے خیالات سے مکمل پرہیز فرمائیں۔
گلگت بلتستان الیکشن
جی بی24 گھانچے
مچھلو پولنگ سٹیشن پر
سرکاری اہلکار
مسلم لیگ ن کے پولنگ ایجنٹس سے
تلخ کلامی اور ہراساں کر رہے ہیں
پولنگ سٹیشن سے باہر نکال رہے ہیں
نوازشریف کے شیر
انشاء اللہ ڈٹے ہوئے ہیں
عثمان گوہر مینجر فیصل بینک ایف ٹین مرکز کا بینک میں کام کرنے والی خاتون اسٹاف کے ساتھ انتہائی گھٹیا اور غلیظ قسم کی حرکت۔
کوئی ہے جو اس بیغیرت ڈھیٹ انسان کو اس کی اوقات یاد کروائے۔
(خاتون کے جانب سے ریئکشن نہ دینا، شاید مجبور ہو، جاب سے نکالے جانے کا خوف ہو)
پانچ سوال جووزیر اعظم کواپنے وزیروں اور مشیروں سے پوچھنے چاہئیں
فرنس آئل سے مہنگی بجلی کیوں پیدا کی گئی؟ وقت پر LNGکیوں نہیں منگوائی؟ ٹرمینل وقت پر کیوں نہیں لگا؟فرنس آئل سے بجلی پیدا کرکےکسےفائدہ پہنچایاگیا؟دونوں ٹرمینلزکاپورااستعمال کیوں نہیں کیاگیا؟