@Ghummans کیا ضمانت پر رہا شخص ملک کا وزیراعظم بن سکتا ہے ۔اس پوائنٹ کو کسی بھی طرف سے اٹھانے کی کوشش نہیں کی ۔کیا اس وقت آئین اور قانون کی بالادستی ختم ہوجاتی ہے یا۔ شریف برادران کے حق میں فیصلہ
@kurqOfficial نگار خانے میں طوطی کی کون سنتا ہے پوری عوام جانتی ہے کہ پچھلے چالیس سالوں سے ان چوروں نے ڈاکوؤں نے کس طرح ملک کو لوٹا ہے مگر اب ان جیسا معصوم ہی کوئی نہیں ۔
@UmerInamPk بھائی ہم لوگ کچھ بھی کہتے رہیں یہ لوگ ذہنی غلام ہیں قائداعظم نے ان کو برطانیہ سے آزاد کروایا ۔اسکے باوجود بھی یہ سارے کے سارے امریکی غلام ہیں غلام ہیں غلام ہیں