@Rabipirzada@MaryamNSharif Yeh aurat uska khandan hamra mulk, hamari rawayat , bachon ki taleem , sehat , bachon say unkay baap loat k lay gae Hn aur ap in logon k samany iklakiat Ka dars day raey . Wesay shabash hay apki 2 numbri pay .
"اپنے وطن میں ہوں یا غریب الدیار ہوں
ڈرتا ہوں دیکھ دیکھ کر اس دشت و در کو میں"
حنا ربانی کھر نے جس انداز میں پاکستان کی انٹرنیشنل فورم پر بے عزتی کرائی ہے، پوری قوم کے سر جھک گئے ہیں، شرم مگر ان کو آتی نہیں ہے!
#MarchAgainstImportedGovt
آج صبح اس پلیٹ فورم سے میں نے کہا تھا آج عمران خان مقبولیت کے آسمان کو چھو رہا ہے کراچی کا جزبہ دیکھئے اس تاریخی اجتماع میں عوام رواں دواں جنون دیکھئیے میں نے الطاف حسین ائیر مارشل اصغر خان کے جلسے جلوس دیکھیں مگر آج کے عمران خان کے اس جلسے نے تو کمال کر دیا