Not only @SaeedGhani1 was calm & composed during all this time the guy videoing him was harassing & cursing - I believe Usman Ghani junior has strongly put his hand on dad’s shoulder - tells us how well he carries those values. Definitely runs in the fam!
https://t.co/4WAdqfnfRD
کوئی اپنی فیملی کے ساتھ ہے شاپنگ کر رہا ہے اور آپ کے بات کرنے پر تمیز تہذیب کے ساتھ جواب بھی دے رہا ہے تو یہ کون سا طریقہ ہے بات کرنے کا۔ گندی زبان ، وہ بھی ایک بچے کے سامنے شرم آنی چاہیے۔ پیپلز پارٹی سے کراچی کے معاملے میں مجھے بہت شکایتیں ہیں مگر یہ غلط ہے۔ سعید غنی کا تحمل قابل تعریف ہ
The resilient Pakistani nation stands united and will never be cowed by India's deceit or aggression. Let it be known—Pakistan is ready, and our response will be decisive and unwavering.
Long live Pakistan
#PakistanZindabad#OperationBunyanulMarsoos#PakistanIndianWar
رات ڈی جی ISPR کی اہم پریس کانفرنس
نور خان اور شور کوٹ ایر بیس کے اوپر تمام جہاز اور تنصیبات محفوظ ہیں۔ ڈی جی ائی ایس پی ار
بھارت نے افغانستان کے اندر بھی بلسٹک میزائل داغے ہیں۔
بھارت سکھوں کی آبادی کو ٹارگٹ کر رہا ہے,ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تعاون مزید وسیع کرنے کے عزم کا اظہار
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری اور ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی ایوانِ صدر میں ملاقات
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کا ایوانِ صدر آمد پر استقبال کیا
پاکستان اور ایران کا مشترکہ مفاد کے مختلف شعبوں میں باہمی طور پر مفید تعاون مزید بنانے کے عزم کا اعادہ
دونوں ممالک کا دوطرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے لیے دو طرفہ تجارتی میکانزم فعال کرنے کی ضرورت پر زور
دونوں ممالک نے خطے کو درپیش چیلنجز پر قابو پانے کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا
دونوں رہنماؤں کا اہم علاقائی اور عالمی سطح پر ہونے والی پیش رفت بالخصوص مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال
صدر آصف علی زرداری کا غزہ میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
صدر مملکت کی غزہ کے عوام کے خلاف اسرائیل کی فوجی جارحیت کی شدید مذمت
پاکستان فلسطینی کاز کی مستقل اور واضح حمایت جاری رکھے گا ، صدر مملکت
دونوں صدور کا غزہ کے عوام پر اسرائیلی جبر کے خاتمے، انسانی امداد میں اضافے کے لیے بین الاقوامی کوششیں تیز کرنے کی ضرورت پر زور
پاکستان اور ایران کے درمیان مشترکہ مذہب، ثقافت اور تاریخ پر مبنی قریبی برادرانہ تعلقات ہیں، صدر مملکت
پاکستان - ایران تعلقات کو دونوں برادر ممالک کے باہمی مفاد میں مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
صدر مملکت نے عام انتخابات کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے والے پہلے سربراہ مملکت ہونے پر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا شکریہ ادا کیا
صدر مملکت نے اصولی موقف اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام اور ان کے حق خودارادیت کی مسلسل حمایت پر ایران کو سراہا
ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات مزید وسیع اور مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور
دونوں برادر ممالک کے مفاد میں اقتصادی، تجارتی اور ثقافتی تعلقات مزید مستحکم کرنے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت
دونوں ممالک میں دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر کی سطح تک بڑھانے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے، صدر مملکت
ایران کے صدر نے غزہ میں جاری انسانی بحران کے دوران فلسطینی بھائیوں کے لیے پاکستان کی مسلسل حمایت کو سراہا
بعد ازاں ، صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایرانی صدر کے اعزاز میں عشائیہ کا بھی اہتمام کیا
@AAliZardari
شکریہ
اللہ رب العزت کا
چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا
ادی فریال کا
اور خاص طور پر حلقہ 105 کی عوام کا
جنہوں نے غنڈہ گردی، بدمعاشی اور دھاندلی کا بھرپور مقابلہ کیا اور شاندار کامیابی حاصل کی
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کے اراکین کی زرداری ہاؤس میں ملاقات
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کے اراکین نے سیاسی جماعتوں کے رابطوں کی صورت حال سے آگاہ کیا
اسلام آباد: ملاقات میں قمر زمان کائرہ، سید مراد علی شاہ، نواب ثنااللہ زہری، شجاع خان، سعید غنی، ندیم افضل چن اور بہادر خان سیہڑ موجود
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
اسلام آباد: اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے تمام اراکین موجود
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی موجود
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کا آغاز شہدائے جمہوریت کو خراج عقیدت پیش کرنے سے ہوا
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کا صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر اعتماد کا اظہار
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں عام انتخابات اور اس کے حوالے سے عوام کے ردعمل پر بات چیت
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں عام انتخابات کے بعد ملک کے مستقبل کے حوالے سے گفتگو
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کی جانب سے ملک کی سیاسی، معاشی اور حکومتی صورت حال کے حوالے سے مختلف تجاویز
@BBhuttoZardari@AAliZardari