اب پتہ نہیں یہ قوتیں چاہتی کیا ہیں؟
ہمیں یہاں سے دھکیل کر وہاں لے گے وہاں سے ہم یہاں اگئےاب ہمیں کہاں لے جانا چاہتے ہیں ہم وہاں نہیں جانا چاہتے جہاں ہمیں دھکیلا جارہا ہے ہمیں اس سٹیج تک نا رھکیلا جائے جہاں بلوچستان کے نوجوان پوائنٹ اف نو ریٹرن تک پہنچ چکے ہیں
@sakhtarmengal
جو نفرت کے بیج آپ لوگ بو رہے ہیں اس نفرت کو دنیا کی کوئی اٹیمی طاقت بھی ختم نہیں کرسکتی اور یہ نفرت اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ ملک کہ بنیادیں بھی ہل رہی ہیں
سلطنت عمان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعید نے اپنے شاہی فرمان میں عمان بحریہ کے چیف رئیر ایڈمرل عبد اللہ بن خامس رئیسی بلوچ کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پہ ترقی دے کر عمان کی سلطان آرمڈ فورس کا چیف مقرر کر دیا۔
کہتے ہیں یہ لوگ افغانستان میں ہیں اتے ہیں کارروائی کرکہ چلے جاتے ہیں
ایک زمانے میں افغانستان اپکے ہاتھ میں نہیں
اب تو بقول اپکے اپکی کوششوں سےافغانستان اپکا پانچواں صوبہ ہے اپکے اجازت کے بغیر وہاں پرندہ پرنہیں مارسکتا
رہتے افغانستان میں ہیں لاشیں یہاں سے ملتی ہیں
@sakhtarmengal
Life is so unpredictable, please keep our dear friend Rana Shahzad Azam who passed away this morning and his family in your thoughts and prayers. Can’t believe you’re gone 😢😢😢