اب بھی اگر ہم اپنے حقوق کے لیے نہیں کھڑے ہوں گے تو یہ ظلم کا نظام، جس نے ماؤں اور بہنوں تک کو نہیں چھوڑا، مزید بڑھے گا۔ آئیں، اپنی حقیقی آزادی کے لیے کپتان کا ساتھ دیں۔
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار#LongMarchOnSeptember27th
"سپریم کورٹ نے کہا تھا ملاقات کے بعد باہر آکر آپ بات نہیں کریں گے ہم نے نہ ملاقات کی ہے اور نہ ہم اس حوالے سے بات کررہے ہیں صحت پر جو کچھ وکیل نے بتایا تھا ہم وہ بات کررہے ہیں۔ کسی نے کوئی پیغام نہیں دیا ایجینسی والوں نے دیا ہوگا جا کر ایجینسی والوں سے پوچھیں۔ یہ سب چیزیں سوشل میڈیا پر بھی ایجینسیاں پھیلا رہی ہیں عام سوشل میڈیا ورکر بیچارے کو کیا پتہ نورین نیازی یا ہم نے کوئی پیغام نہیں دیا"۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#LongMarchOnSeptember27th
Make every effort possible to make this a success. Imran Khan’s medical treatment and release from jail depends on our turnout.
تمام تر رکاوٹیں عبور کرکے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا قافلہ کراچی پہنچ گیا۔ سندھ اور کراچی کے عوام کو سلام، جنہوں نے وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی کے قافلے کے ساتھ بھرپور پُرامن مزاحمت کی۔ #عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ
“ہم لاڑکانہ میں موجودہیں اور ہر طرف عمران خان کا نام ہے ۔لاڑکانہ عمران خان کا ہے پوری سندھ دھرتی عمران خان کے انتظار میں ہے۔ اس دھرتی کو تبدیلی چاہئے یہ دھرتی ظلم سے تنگ ہے، یہ دھرتی جرم سے تنگ ہے” ۔
سلمان اکرم راجہ
وزیراعلی سہیل آفریدی شکار پور روانہ، سندھ کی ہر گلی ہر کوچے میں عمران خان کا نعرہ گونج رہا ہے ۔ ان شاء اللہ ستائیس ستمبر حقیقی آزادی کا سورج لے کر طلوع ہوگا۔
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
چار سال کی بدترین فسطائیت بھی عمران خان کی محبت لوگوں کے دلوں سے نہ نکال سکی۔
آج بھی گلگت کے برف پوش پہاڑوں ، کشمیر اورخیبرپختونخوا کی سرسبز وادیوں ، پنجاب کے میدانوں بلوچستان کی چٹانوں سندھ کے ریگستانوں اور کراچی کے ساحلوں تک ایک ہی نعرے کی گونج سنائی دیتی ہے۔
"کون بچائے گا پاکستان؟ عمران خان! عمران خان!"
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا