ڈاکٹر حسن محمود سابق میڈیکل سپرنٹڈنٹ ہسپتال خانپور (رحیم یار خان) کے دونوں بیٹوں کو صبح اسکول جاتے ہوئے گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا گیا ہے۔CCTV ویڈیو میں گاڑی سے بچوں کو اغوا کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
میں تو ڈرائیور کے”اطمینان”پر حیران ہوں۔پولیس زرا ڈرائیور کو چیک کرے۔دو چھوٹے بچے اغوا ہورہے ہیں۔وہ بچے مزاحمت کررہے ہیں۔لوگ آرام سے گزر رہے ہیں۔ کسی کو کوئی پراوہ نہیں۔سوال یہ ہے پنجاب اور رحیم یار خان پولیس کو بھی ان دو معصوم بچوں کی پرواہ ہے کہ نہیں؟
@CMShehbaz@AmirMirTV@GovtofPunjabPK@OfficialDPRPP@RanaSanaullahPK@CMshahbaz
ملتان روڈ پر راستے میں اچانک دربار آ گیا۔میں نے فاتحہ پڑھنے کیلئے جیسے ہی ہاتھ اٹھائے۔تو دوست نے کہا یہ دربار نہیں ہے۔یہ 13 جھنڈے پی ڈی ایم کے دفتر پر لگے ہیں
Thank you Karachi for your momentous & passionate support for our jalsa last night. This is our fight for democracy & the sovereignty of Pakistan & against a US-initiated regime change conspiracy abetted by local abettors & corrupt political mafia. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
What happened in Punjab Assembly was condemnable & against all democratic norms & constitutional provisions. No one was in the Chair conducting the supposed elections - a total violation of all norms. We reject this sham mafia-captured "elections". #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
گزشتہ شب ہمارےجلسے کی نہایت پرجوش اور یادگارحمایت پر میں اہلِ کراچی کا مشکور ہوں۔ یہ مقامی سہولت کاروں اور بدعنوان سیاسی مافیا کی معاونت سے حکومت کی تبدیلی کی امریکی سازش کیخلاف پاکستان کی خودمختاری و جمہوریت (کے بقاء و تحفظ) کی جنگ ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ دستوری دفعات،جمہوری اقدارسےیکسرمتصادم اور نہایت قابلِ مذمت تھا۔انتخاب کےانعقادکیلئےکوئی بھی شخص کرسئ صدارت پر موجود نہ تھا جو اقدار سےکھلا انحراف ہے۔مافیا کےزیرِتسلط اس انتخابی ڈھکوسلے/جعلی انتخاب کو ہم یکسر مسترد کرتےہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور