@MashwaniAzhar 1997 میں باپ 14 سال کی عمر میں عمران خان کے جلسے میں موجود تھا. 21 سال بعد 10 سالہ بیٹی عمران خان کے جلسے میں موجود تھی. 2018 کی کمپین کا اخری جلسہ واپڈا ٹاؤن والا.
الحمدللہ ہم سلیکٹرز ہیں اور اپنی سلیکشن پر پہرہ بھی دیں گے ہماری نسلوں کا سوال ہے ❤️
محمد عبداللہ ولد محمد احمد سکنہ ہائی سکول سٹاپ حویلی لکھا بعمر 9/10 سال گھر سے بچوں کے ساتھ کھیلنے گیا تھا گم ہو گیا ہے۔جس کو ملے ان نمبر پر اطلاع دیں۔
چار مہینے پہلے کلور کوٹ بھکر میں سی سی ڈی کے روایتی مقابلے میں ایک 7 سالہ کم سن بچی فائرنگ سے ماری گئی۔ اس پر کسی صوبائی وزیر، آئی جی پنجاب، ایڈیشنل آئی جی وغیرہ نے پریس کانفرنس نہیں کی کیونکہ اس معصوم کا قصور یہ تھا کہ اس کے پاس غیر ملکی پاسپورٹ نہیں تھا، اس لیے اسکا خون معاف!
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی ال اِبراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید.
اللہ کریم
‼️عبداللطیف چترالی سے متعلق سینیٹر فلک ناز چترالی کا لرزہ خیز انکشاف‼️
عبداللطیف جنہوں نے سزا ہونے کے بعد خود گرفتاری دی انہیں ایک پنجرے میں رکھا گیا ہے اور ملاقات کے لئے چار گھنٹے انتظار کے بعد پنجرے سے ملوایا گیا اور انٹر کام پر بات ہوئی، وہ انتہائی کمزور اور نحیف ہو چکے ہیں اور مسلسل دباؤ ڈالا جا رہے ہے کہ عمران خان کو چھوڑ دو۔
یہ وہ ہی بہادر شخص ہے جس نے 26ویں ترمیم میں ووٹ کے عوض ایک ارب روپے کی آفر کو لات ماری اور اپنے لیڈر کے ساتھ وفاداری اور اصول پہ کھڑے رہنے کی پاداش میں نہ صرف نا اہل کیا گیا بلکہ یہ انسانیت سوز سزا بھگت رہا ہے۔
ان کی آواز بنیں