باپ باہر سے مزدوری کر کے ا رہا ہے بچی بڑے شوق کے ساتھ اپنے باپ کو ایئرپورٹ کے دروازے سے ریسیو کرنے جاتی ہے وہاں کھڑا پولیس اہلکار اس بچی کو بالوں سے کھینچ کر نیچے پھینک دیتا ہے یہ کراچی ایئرپورٹ ہے
افسوسناک - دردناک - تکلیف دہ 😢😢
ایک بیچارا معزور دیہاڑی دار مزدور دن بھر محنت مزدوری کرکے چند پیسے کماتا ہے۔
وہ پیسے بھی پولیس والے چھین کر لے جاتے ہیں۔ یہ سراسر ظلم اور بدترین زیادتی ہے۔
پولیس کو حکومت ماہانہ بہترین تنخواہ دیتی ہے پھر بھی پولیس والے بیچارے عام غریبوں کا حق مارنے سے باز نہیں آتے ہیں۔ ہم حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہیں اس متاثرہ فرد کو ڈھونڈ کر اسکی مدد کی جائے اور جن پولیس والوں نے اس غریب کا حق مارا ہے ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے تاکہ ایک مثال قائم کی جاسکے۔
اگر ہماری پولیس کے برے طرزِ عمل سے ایک معزور دیہاڑی دار مزدور بھی محفوظ نہیں ہے تو حکومت پاکستان کو پولیس کے معاملے پر گہری تشویش کے ساتھ سوچنے کی ضرورت ہے۔ پولیس میں اہم اصلاحات وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
@HRCPakistan
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا پیغام:
میری گرفتاری متوقّع تھی چنانچہ میں نے یہ پیغام اپنی گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا۔
یہ لندن پلان پر عملدرآمد کی جانب ایک اور قدم ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ میرے کارکنان پرامن، ثابت قدم اور مضبوط رہیں۔
ہم رب العزّت کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتے جو ”الحق“ ہے۔ لاالٰہ الّا اللہ ہی ہمارا ایمان ہے۔
#لندن_پلان_نامنظور
Nation has been taken over by a bunch of crooks, criminals, duffers devoid of any ethics or morality.
While the country sinks into its worst economic crisis esp unprecedented inflation and unemployment, all those in power are concentrating on how to crush the biggest and the only federal party by unleashing a reign of terror
Time for all citizens to raise their voices before it’s too late.
راناثنااللہ کےخلاف انسداددہشت گردی عدالت گوجرانوالہ نے وارنٹ جاری کیےہوئےہیں اوراس کی گرفتاری کاحکم دیاہواہے۔ رانا ثنا اللہ جو خود عدالت کا مفرور ہے یہ کس قانون کے تحت @ImranKhanPTI کے خلاف آپریشن کررہا ہے؟ پولیس اورمحسن نقوی پہلے راناثنا اللہ کوگرفتارکرے پھر بات کرے۔ #ZamanPark
تحریک انصاف کی قیادت+کارکنان کیخلاف بدترین فسطائیت کےبعدہماری سوشل میڈیاٹیم کو ہدف بنایاجارہاہے۔اس کریک ڈاؤن سےتبدیلئ سرکارکےسازش کاروں پر تنقید کا سلسلہ رکےگا نہ ہی اس سےکسی کو امپورٹڈحکومت کو تسلیم کرنےپر مجبورکیاجاسکےگا۔میں اپنی سوشل میڈیا ٹیم کےساتھ ہوں
#BehindYouPTISMT
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد چیئرمین نیب تعینات
کیا پورے پاکستان میں کوئی ایک بھی دوسرا قابل بندہ نہیں تھا جو اس بندے کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی نوکری دے دی گئی
I attended the 4th UAE SWAT Challenge, which features 55 teams from around the world. At the event, I witnessed an impressive display of skills by Dubai Police’s first all-woman SWAT team.