On Imran's birthday ~
The gorgeous run up and action, the swing, the catch and then tossing it up, the sheer nonchalance that comes with it - you see him and you don't need to know cricket or to have any prior information to recognize that he is the leader of the pack.
@SMunirMaan ایک چیز جو نہایت اہم ہے وہ سب لوگ اگنور کرتے ہیں
ضروری نہیں کہ زہر دیا گیا ہو
قید تنہائی اقوام متحدہ کے مطابق ٹارچر ہے
ذہنی اذیت اور anxiety کی وجہ سے بلڈ پریشر ہائی ہوتا ہے
مسئلہ قید تنہائی والا ٹارچر ہے
He scored 3807 runs and took 362 wickets in Test cricket!
3709 runs and 182 ODI wickets and was Pakistan's 1992 World Cup winning captain 👏
Happy birthday Imran Khan!
Imagine being unlawfully detained and kept under solitary confinement from past 4 years without any legit case only because you stood up against the wrongs happening in your country from past 78 years.
IK has paid the highest price for standing on the right side of history.
عمران خان سے ملاقات نہ ہونے دینے کی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے خان صاحب کی ساتھ کوئی بڑا کھلواڑ کر دیا ہوا ہے اور یہ نہیں چاہتے کہ انکا آزادانہ علاج انکے ذاتی معالج اور خاندان کی نگرانی میں ہو اور رپورٹس میں سے وہ چیزیں باہر آئیں
یہ سنیں
Everyone should pay attention to Pakistan's pro-democracy movement
This is the biggest challenge to the US-backed military regime in years
"Field Marshal" Asim Munir badly lost the last elections to Imran Khan — but rigged the results & repressed speech
What a sad and narrow-minded state of affairs.
Not mentioning the birthday of the greatest ever cricketer to represent Pakistan, yet regularly mentioning the birthdays of players who never achieved anything and players who brought shame on the country
#Cricket#ImranKhan
Day 1443 without Arshad Sharif
Day 1443 without Justice
آج پھر ہاتھوں سے دل کو نوچا ہم نے
تم کیوں چلے گئے خود سے پوچھا ہم نے
بھر رہے تھے زخم رفتہ رفتہ دل کے
سوچتا ہوں آخر کیوں اسے پھر سے یاد کیا ہم نے
#ArshadSharifShaheed#JusticeForArshadSharif
۱۹۴۸ سے لے کر آج دن تک پاکستان کے دفاع کے لیے بنا وردی بنا کسی تمغے کی تمنا کے سربکف رہے ہیں ہم۔
کشمیر آزاد کرانا تھا تو اپنی منشاء سے آپ سے آگے چلے ہم۔
افغانستان کو غاصب روسیوں سے نجات دلانی تھی تو آپ کا تھمایا اسلام کا علم سینے سے لگایا ہم نے۔
امریکہ کی خوشنودی آپ کو مطلوب تھی، سلامیاں ہماری ماؤں کو ملیں۔ ہم نے قبول کیں۔ ایک بھرم تھا جانے کم فہمی تھی یا خوش فہمی۔ جو اس حقیقت سے آنکھیں موڑے بیٹھے رہے ہم کہ تم مرو تو شہید۔ ہم مریں تو کولیٹرل ڈیمج۔
ہمارے لیے بے گھری۔ تمہاری لیے پلاٹ۔
تم ملک بیچ کھاؤ تو بھی سینے پہ تمغے سجاؤ۔
ہم سر بھی واریں اور اپنے گلے میں لٹکیں بغاوت کی دفعیں بھی گنیں۔
ہم بے موت مرنے سے انکار کریں تو دہشت گرد ہیں۔
امن کا سوال کریں تو غدار ہیں۔
تو پھر وفادار کون ہے؟ تم؟
یا تمہارے قدم بوس یہ زباں دراز؟
سنا ہے جس کو چار سال سے مائنس کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اس کی تصویروں سے ساری ٹائم لائن بھری پڑی ہے۔ ہزاروں لوگ اس کے لئے جان ہتھیلی پر لئے رات کے اس پہر سڑکوں پر بیٹھے ہیں۔ اور فراز چاہئیں کتنی محبتیں تجھے!
کپتان کو سالگرہ مبارک!
جو قلم فروش دن رات محنت کر کے یہ جھوٹا بیانیہ بنا رہے تھے کہ عوام نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کی کال کو مسترد کر دیا ہے انہیں یہ مناظر دیکھ کر مرگی کے دورے پڑ رہے ہوں گے۔