سنو
محبت خدا کی دَین ہے
تمہارے ہی گھر میں ایک پنجرے میں قید آسٹریلین پرندے دیکھے تھے~جب مادہ نے انڈے دئیے تھے اور نر پرندہ اس کے لیے دانہ لے کر جاتا اور چونچ سے اس کے سر پر پیار کرتا تھا-اسے کسی انسان نے محبت نہیں سکھائی بلکہ جب اللہ نے تخلیق کیا تو ساتھ محبت بھی عطا کی
#MQ
*" أن تملك القدرة على الأذى، ثم تختار الامتناع عنه هو أنقى أنواع الفضائل وأكثرها سمواً "*
آپ کے اندر طاقت ہـے لیکن اس کے باوجود آپ اس طاقت کو غلط استعمال نہیں کرتے لوگوں کو تکلیف نہیں پہنچاتے تو یہ اخلاق کی اعلی اور پاکیزہ قِسم ہـے🍃
🩷🌷>>
وہ لڑکی،
پھولوں جیسی ہے_!
حساس، نازک اور
خوشبوئیں بکھیرتی ہوئی_♡
مگر ہر کسی کو
اُس تک رَسائی حاصِل نہیں_!
کیونکہ اُس کے گِرد،
کانٹوں کا اِک مضبوط حَصار ہے_!♡🌸🤌🏻
آنکھوں میں ٹھہر گیا وہ شخص
جو حقیقت میں کبھی ہمارا تھا ہی نہیں۔ ❤️🍂
(aankhon min tehr gaya wah shaqs jo haqeeqat min kabhi hamara tha hi nihen)
(The person who was never really ours remained in our eyes)
> *Yash* ✨🖤
عزت یک طرفہ نہیں ہوتی، جو دینا نہیں جانتے،
وہ پانے کا حق بھی کھو دیتے ہیں۔
_(Respect is never one-sided. Those who don't know how to give it, eventually lose the right to receive it.)_
> *Yash* ✨🖤
*سورہ فلق کا سب سے گہرا سبق یہ ہے کہ زندگی میں اندھیرے بھی آئیں گے حسد بھی ہوگا جادو بھی بیماریاں بھی ہوں گی مگر تم ہر چیز سے لڑ نہیں سکتے ان سب سے لڑنے کے لیے تمہارا سہارا صحیح ہونا چاہیے اور جس کا سہارا اللہ ہو اس کو کوئی شر ن��صان نہیں پہنچا سکتا*.....
And she said to me~
"میں اس قدر اذیت میں ہوں کہ میں اسکے منہ منہ پر اپنے ہاتھوں سے بھی مٹی ڈال دوں تب بھی میری اذیت اور نفرت کم نہیں ہو گی "
🥲🥲
Copy from whatsapp
لوگوں کے دلوں کو توڑنے والے، اور ان کا سکون چھیننے والے،
بھلا کس منہ سے اپنی نمازوں میں یہ کہتے ہیں؛
اَلسَّلَامُ عَلَیْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِين
(سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر۔۔۔!)