⚽️ایرانی فٹبالر نے امریکہ میں کھڑے ہو کر امریکی میدانوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھوں شہید ہونے والی اسکول کی 168 لڑکیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔۔ایرانی کھلاڑی کی جرات کو سلام
Tribute to the martyred School girls
شہباز گل بازی پلٹ گیا.... 🔥🔥🔥
شہباز گل نے اسٹیبلشمنٹ کا پورا اندرونی نیٹ ورک چاروں طرف سے گھیرے میں لیا-- مزمل اسلم پتلی گلی سے سرپلس بجٹ دینے جا رہے تھے شہباز گل کے شوہر نے کام روک لیا
امریکا کا بمبار جہاز B-52 گر کر تباہ
جہاز کی کل قیمت 100 ملین ڈالر ہے
یہ دنیا کا واحد جہاز ہے جو 32000 کلوگرام پے لوڈ اٹھا کر 16000 کلومیٹر تک جاسکتا ہے
یہ جہاز 1955 میں تیار ہوا تھا
یہ دنیا کا واحد جہاز ہوگا جو 100 سال تک سروس میں رہے گا
آج روس کا بمبار جہاز کریش ہوا اور ابھی امریکی بمبار جہاز کریش ہوگیا
آخر یہ چل کیا رہا ہے؟
خلیجی عرب ممالک جو سینکڑوں ارب ڈالرز امریکہ میں انویسٹ کرنے جا رہے تھے اب وہ ایران اور امریکہ کے درمیان تقسیم کریں گے۔ سینکڑوں ارب ڈالرز تہران کی طرف آ رہے ہیں، الحمدللہ!
متحدہ عرب امارات نے تین ارب ڈالرز تہران پہنچا دیے ہیں۔
ٹوٹل 20 ارب ڈالرز پہچانے کا وعدہ کا ہے۔
یاد رہے یہ ایران کے اپنے پیسے ہیں جو امارت نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے روکے ہوئے تھے۔
تقریبا 300 ارب ڈالرز کے تعمیر نو فنڈز میں امارات اور دوسرے خلیجی ممالک امریکہ کے ساتھ ملکر پیسے ڈالیں گے۔ "تعمیر نو فنڈز" اصل میں ایران کے خلاف جارحیت کرنے کا تاوان ہے جسے اچھا سا نام دیا گیا ہے تا کہ ادائیگی میں ضمیر مطمئن رہے۔
🚨🚨سابق امریکی فوجی اور انٹیلیجنس آفیسر "جو کینٹ" کا ٹرمپ ایڈمنسٹریشن کو قیمتی مشورہ!
"ہم اس معاہدے کے برقرار رہنے کے امکانات کو مضبوط کر سکتے ہیں اگر ہم اسرائیل کو تمام فوجی اور انٹیلیجنس امداد بند کر دیں۔ اسرائیلیوں نے اس معاہدے کو ناکام کرنے کے لیے ہر موقع کا فائدہ اٹھایا ہے اور اگر ہم یہ اقدامات نہ اٹھائیں گے تو وہ دوبارہ ایسا کر سکتے ہیں۔
ہمیں خاموشی سے اپنے فوج کو ان خلیجی اڈوں سے نکال لینا چاہیے جو ایران کی پہنچ میں ہیں۔ یہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ سخت گیر ایرانی ہم پر حملہ نہ کریں۔ اور ہم دوبارہ لڑائی میں شامل ہونے پر مجبور نہ ہوں۔
ہمیں ہر ایسے عنصر کو ختم کرنا چاہیے جس پر ہم کنٹرول رکھتے ہیں جو ہمیں اسرائیل یا ایران کے شرائط پر جنگ میں واپس آنے پر مجبور کر سکتا ہے۔
ہمیں اپنے حق میں تمام ایسے حالات طے کرنا چاہئیں جن پر ہم کنٹرول رکھتے ہیں۔"
@joekent16jan19
اسرائیلی سیاستدان رو رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ بینجمن نیتن یاہو نے ایران کے خلاف جنگ شروع کر کے اور اسے مذاکرات کی میز پر ہار کر ہمیں برباد کر دیا۔ اب ہماری بقا خطرے میں ہے۔ ہمارے پائلٹوں کی قربانیاں رائیگاں گئیں۔ اب ہمیں نیوکلیئر ایران سے کوئی نہيں بچا سکتا۔ اب اس کے میزائل ہمیں نہیں چھوڑیں گے۔ ایران پہلے سے کےی گنا طاقتور بن کر ابھرا ہے۔
یہ ایک طویل ٹویٹ ہے۔ بہت دارے دوسرے سیاستدانوں نے بھی ایسے ٹویٹس کیے ہیں۔ اور تقریبا سب باتیں درست ہیں۔ لیکن اسرائیلی فوج یا پائلٹوں کی قربانیوں یا فتوحات والی بات درست نہيں ہے۔ ایران نے دو طاقتور ترین دشمنوں (جس میں ایک تاریخ کی سب سے طاقتور ایمپائر بھی ہے) کے ہاتھوں بڑا نقصان اٹھایا۔ بڑی قربانیاں دیں۔ لیکن ایران کے پائے استقلال میں لغزش نہ ہوئے۔ ایران ایک غیور قوم کی طرح اپنے حقوق کے لئے ڈٹا رہا۔ یہی ایران کی فتح ہے جس کے جواب میں امریکہ ایران کی شرائط پر صلح کرنے میں مجبور ہوگیا۔
باقی اسرائیلیوں کے خدشات درست ہیں کہ اب اسرائیل کی بقا خطرے میں ہے۔
ایران کا دعویٰ ہے کہ مجوزہ معاہدے کے تحت اسے 300 ارب ڈالر کے تعمیرِ نو فنڈز اور 24 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے ملیں گے، جن میں سے 12 ارب ڈالر مذاکرات سے پہلے جاری کیے جائیں گے۔
یہ دعویٰ امریکی مؤقف سے متصادم ہے، کیونکہ واشنگٹن کی جانب سے کہا گیا تھا کہ ایران کو کوئی مالی ادائیگی نہیں ہوگی۔
اگر یہ دعویٰ درست ہے تو امریکی مؤقف سوالوں کی زد میں ہے، اور اگر غلط ہے تو پھر معاہدے کی نوعیت پر سنجیدہ سوالات اٹھتے ہیں۔
Via @HormuzLetter
نہ ایران میں رجیم چینج ہوا
نہ ایران نے میزائل پروگرام سرنڈر کیا
نہ ایران نے جوہری پروگرام سرنڈر کیا
نہ ایران نے آبنائے ہرمز پر اپنا کنٹرول چھوڑا
نہ ایران نے حزب اللہ اور حوثیوں کی حمایت سے ہاتھ کھینچا
الٹا امریکہ نے ایران کی شرائط پر معاہدہ کیا۔۔۔۔
ایران کو فتح مبارک ہو۔۔۔۔
@ShafqatQureshi_ کی ٹائم لائن سے
امریکہ ایران معاہدے کے مطابق ۔۔۔۔
ایران آبنائے ہرمز کا مکمل کنٹرول اور ٹول ٹیکس وصول کرے گا ۔ ایران سے پابندیاں بھی ختم ۔ ایران کے پوری دنیا میں منجمد اربوں ڈالر بحال کر دیے گئے ہیں ۔
ایران نے ثابت کر دیا کہ وہ واقعی ایک قوم ہیں ۔