آپ نے جنگیں جیت کر ایک تاریخ رقم کی ہے آپ نے کئی گنا بڑے دشمن کو میدان میں چت کیا ہے آپ دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں آپ نے ریاست کے اندر ہندوستانی پراکسیز کو نکیل ڈال دی ہے اپ نے عدلیہ میں عمرانڈو ججز تلف کردئیے ہیں آپ نے فوج میں عمراندار افسران کی تہہ لگا دی ہے آپ نے سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ اور اس کے بعد خطہ میں تیسری عالمی جنگ کو روک کر پوری دنیا سے داد وصول کی ہے جبکہ دوسری جانب پنجاب حکومت بھی ڈویلپمنٹ اور لاء اینڈ آرڈر صحت تعلیم کیلئے بہترین کام کررہی ہے لیکن عام رعایا کو معیشت محاذ پر بدترین صورتحال کا سامنا ہے اور اسکی وجہ مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات میں ریلیف نہ ملنا ہے اور اس ایک بنیادی نقطہ کی وجہ سے آپ شدید تنقید کی زد میں ہیں
میاں صاحب عوام دی پاٹ کے گل میں پے گئی ہے
اور آج یہ بھی مت بتائیے گا کہ “ فیر کی پکائیے “
لاہور میں بسنت کا جوش دیدنی ہے!
نئی نسل ہو یا پرانے لاہوری، سب پتنگ، گڈے اور ڈور کے رنگوں میں ڈوبے ہیں۔ بسنت نہ صرف ہماری ثقافت کی پہچان ہے بلکہ روزگار، سیاحت اور شہر کی رونق بھی بڑھاتی ہے۔
پاکستان میں ایک طرف ججوں کو ریٹارڈ ہونے پر سترہ سترہ کروڑ پینشن اور پھر بارہ لاکھ ماہانہ بمعہ گاڑی پیٹرول ڈرائیور خانساماں مفت بجلی گیس جیسی سہولت ملتی ہے وہاں ایک عام غریب استاد اور چھوٹے سکیل کے سرکاری ملازم کی پینشن پر کٹ لگا دیا کہ وسائل نہی ہیں
موجودہ حکومت بھی الیٹ نواز حکومت ہے جس کے خزانے صرف الیٹ کلاس کے لیے کھلتے ہیں غریب کے لیے اس میں کچھ نہی ہے