🔥 پاکستانیوں اللہ الحق ہے 🔥
" اللہ تعالیٰ سب کچھ دیکھ رہا ہے ، جب ہم پُرامن احتجاج
کیلئے نکلتے ہیں تو ہمارے لئے شیلنگ ، تشدد اور گرفتاری اور
آج جس نے سُپریم کورٹ پے حملہ کیا اس پر نا آنسو گیس نہ
گرفتاری ، چلے جی اللہ بہتر انصاف کرنے والا ہے انصافئین صبر کرو
عمران خان صاحب اور بشرہ بی بی ابھی لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونگے لاہوریوں کپتان اور بی بی کا خیال آپ نے رکھنا ہے ان ظالموں اور جابروں سے
#زمان_پارک_پُہنچو
بلدیاتی انتخابات نہ ہونے پر جسٹس قاضی فائز عیسی کے یہ جملے تھے
آج پاکستان کی سولہ کروڑ آبادی بغیر اسمبلیوں کے ہے۔۔۔ اب یہ جج صاحب اور ان کے ہم نوا کہاں غائب ہیں؟ اب الیکشن میں تاخیر کے حامی کیسے بن گئے؟
کیا اب حکومت اپنے خلاف خود دھرنا دے گی ؟
پھر حکومت کا اپنی ہی حکومت سے مزاکرات کرنے کا سلسلہ شروع ہوگا ؟
پھر حکومت خود ہی اپنا دھرنا ختم کرنے کی شرائطیں اپنے سامنے رکھے گی ؟؟
اور پھر حکومت خود کو اپنے مطالبات ماننے اور منوانے کی یقین دیہانی کروانے پر حکومت دھرنا ختم کردے گی🤔
ویسے اپنے ذاتی مفادات کی خاطر کیا تماشہ لگایا ہوا ہے ان لوگوں نے پاکستان اور پاکستانی اداروں کا۔ #اپنےحلف_کی_پاسداری_کریں