اتنا بڑے سانح پیش آیا۔ لیکن مسلط وزیراعظم نے اب تک اس پر کوئی بیان بھی نہیں دیا۔ پی ڈی ایم حکومت کے نزدیک عام پاکستانی کی کوئی حیثیت نہیں۔ اس سے اس کا جمہوری حق، انسانی حقوق، معاشی مستقبل اور تمام امید چھین لی صرف اس لئے کے خود اقتدار سے چمٹے رہیں۔
ستر سال سے تم نے مینڈیٹ چوری کیے ہیں الیکشن ریفارمز نہ ہونے دیں ای وی ایم نہ آنے دی اوورسیز کو ووٹ کا حق نہ ملنے دیا قوم کو شعور دینے والے نے شعور دے دیا تمہاری تمام تر فسطائیت کے باوجود کپتان قوم کے دلوں میں بس رہا کیسے نکالو گے؟
#قومی_لیڈر_صرف_خان
بلاول صاحب! بے نظیر بھٹو نے کہا تھا جمہوریت بہترین انتقام ہے مگر آپ نے تو جمہوریت سے ہی انتقام لے لیا اور کراچی میں اسے قتل کردیا۔
مقابلہ کریں گے ان شاءاللہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اگلے عام انتخابات سے پہلے ووٹ رجسٹر یا ٹرانسفر کروانے کیلیے ۱۳ جولائی کی آخری تاریخ مقرر کی ہے - اگر آپ کا ووٹ رجسٹر نہیں ہے یا غلط جگہ موجود ہے تو آپ الیکشن والے دن ووٹ نہیں ڈال سکیں گے۔ ٹرن آوٹ کم ہونے کی صورت میں دھاندلی کے امکانات بہت بڑھ جاتے ہیں
👈اگر آپ کا شناختی کارڈ بن چکا ہے تو ۸۳۰۰ پر اپنا شناختی کارڈ نمبر میسج کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کا ووٹ صحیح حلقہ میں مندرج ہے اور تمام اہل خانہ کا ووٹ ایک ہی جگہ ہے- میسج کرنے کیلئے پیکج کے علاوہ بیلنس کا ہونا لازمی ہے- آپ کسی بھی عزیز و اقارب کے موبائل سے اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج کر بھی تفصیلات لے سکتے ہیں
👈 کسی بھی کمی بیشی کی صورت میں فوری طور پر قریبی ECP کے دفتر جائیں اور وہاں سے فارم ۲۱ یا فارم ۲۳ حاصل کر یں اور صحیح معلومات کے ساتھ جلد از جلد جمع کروائیں۔ نیا ووٹ رجسٹر کروانے، ووٹ ٹرانسفر کروانے ، یا کوائف درست کروانے کیلیے ECP کے دفتر جانا “لازمی” ہے۔ پورے پاکستان میں دو سو سے زیادہ دفاتر کے پتے اس ویب سائٹ پر موجود ہیں : https://t.co/wMtKnMcSm7
👈جن نوجوانوں کی عمر ۱۸ سال سے زیادہ ہے اور ان کا شناختی کارڈ نہیں بنا، خاص طور پر خواتین، وہ فوری طور پر ہنگامی بنیاد پر اپنا شناختی کارڈ بنوائیں اور متعلقہ ضلعی الیکشن کمیشن کے دفتر جا کر فارم ۲۱ جمع کروائیں اور اپنے ووٹ کا اندراج کروائیں تاکہ آنے والے الیکشن میں ووٹ ڈال سکیں
پیارے عمران مجھے امید ہے آپ اپنی جدوجہد جاری رکھو گے اور انشاء اللّٰہ آپ کامیاب ہو گے۔
مہاتیر محمد @chedetofficial کا @ImranKhanPTI کے لئے محبت بھرا پیغام۔
میڈیا پر عمران خان کا نام لینا بند ہے۔ تحریک انصاف کے لوگوں کو بلانا بند ہے۔ لیکن تحریک انصاف کے خلاف چوبیس گھنٹے پراپیگنڈا کرنا، تحریک انصاف کے خلاف ایک ہی دن میں پچاس پچاس پریس کانفرنس کرنا بالکل جائز ہے۔ عثمان ڈار
@UdarOfficial
https://t.co/MRTyi3aCzo
مریم صفدر سمجھتی ہے وہ پانامہ کیطرح میری لندن میں کیا پاکستان کوئی پراپرٹی نہیں کا جھوٹ بولتی رہے گی اور لوگ سچ مان لے گے ایسا ہرگز نہیں ہے
مریم صفدر بتائے اگر عمران خان کے دور میں معشیت 6% سے ترقی کو ملک ڈوبنا کہنا ہے تو شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے تو معشیت کو 0.29% شرح نمو پر بہت نیچے لا کر دفن کردیا ہے
مریم جھوٹ ایسے بولتی ہے کہ جھوٹ بھی شرمسار ہوجاتا ہے لیکن یہ نہیں ہوتی
خالی عہدوں پر تقرریاں
تحریک انصاف نے فردوس شمیم نقوی اور علی نواز اعوان کو پارٹی کے اہم عہدے دیدے
https://t.co/flG4WmlfX0
@Fsnaqvi@AliAwanPTI@PTIofficial
میرا بیٹا کامران کو کینسر تھا تو میں اسے یہودی ایجنٹ عمران خان کے کینسر ہسپتال لاھور لے گیا۔ ڈاکٹروں نے علاج اخراجات کے حوالے سے بتایا کہ کامران کے علاج پر 20 تا 25 لاکھ روپے ابتدائی خرچ آسکتا ھے۔ اگر اس رقم سے علاج مکمل نہ ھوا تو مزید لاکھوں روپے اخراجات آسکتے ہیں۔ ڈاکٹروں نے مجھ سے پوچھا کیا آپ یہ اخراجات برداشت کر سکتے ھو؟
۔
میں ٹھنڈی سانس لیتے ہوئے جواب دیا کہ میں نے کے۔پی۔کے۔ ضلع دیر سے لاھور تک آنے کا کرایہ دوستوں سے قرض لیا تو 20 یا 25 لاکھ روپے خرچ کیسے برداشت کروں؟
۔
میرا جواب سن کر ڈاکٹروں نے کہا پریشان مت ھونا کامران کا علاج یہودی ایجنٹ عمران خان مفت کرائے گا اور اسی وقت کامران کیلئے فری کمپیوٹرائزڈ کارڈ دیا گیا اور کامران مفت علاج کے بعد مکمل صحتیاب ھوا اور باقاعدہ سکول جاتا ھے۔
۔
یہ کہانی صرف ایک کامران کی نہیں بلکہ اس ہسپتال سے ہزاروں کامران مفت علاج کراکر صحتیاب ھوئے اور یہودی ایجنٹ عمران کیلئے دعائیں دیتے ہیں۔ میں جو خان کیخلاف نہیں لکھتا اس کی بڑی وجہ کامران کی حقیقت پر مبنی داستان اور احسان ھے جو مجھ پر قرض ھے۔