ضلع خیبر میں پاکستانی فوج کے 80 سالہ بزرگ ��اتون پر وحشیانہ تشدد اور بیٹے کو اغواء کرنے کے خلاف باڑہ بازار میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے دل کو چھو لینے والے نعرے لگائے
امریکہ نے کتے پالے
وردی والے وردی والے
خیبر میں ظلم اور بربریت کی ایک مزید داستان کہ اس بوڑھی ماں کے بیٹے کو پاکستانی سیکورٹی فورسز اغواء کرنے آئی اور اس نے صرف اتنا پوچھا کہ میرے بیٹے کا جرم کیا ہے اور اس بات پر اس بوڑھی خاتون شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور اسکے بیٹے کو اغواء کرکے لے گئے ہیں
پنجاب یونیورسٹی میں تعلیمی تنظیم PEDM کے چیئرمین ریاض خان کو پنجاب پولیس نے غیرقانونی طور پر گرفتار کیا ہوا ہے۔
عرصے سے پنجاب میں پشتون طلباء کے ساتھ ریاستی اداروں کا رویہ یکطرفہ اور منفی رہا ہے۔
پنجاب پولیس نسلی تعصب سے بالاتر ہوکر ریاض خان کو رہا کر دے۔
#ReleaseRiazKhan
Friend and chairman of PEDM #RiazKhan has been abducted a while ago by the #PunjabPolice from his hostel without a legal procedure. Few days ago , Pashtuns students In Punjab uni were attacked by the JI goons who are the de facto rulers of Punjab university,fully supported
1/2
Situation in Quetta getting worsen due to continuous 20 hours torrential rain causing urban flooding. Many localities submerged. Flood water demolished dozens of mud houses. Karkhasa and others dams threatening Quetta.,