3 نمبر تک عدالتوں نے ایک جماعت کے امیر کو اسٹیبلشمنٹ کے رحم کرم پہ پھر چھوڑ دیا ادھر چاہیے تو یہ تھا کہ جج صاحب کہتے میں بیٹھا ہوں آج عدالت رات کو بھی کھلی رہے گی رپورٹ لے کے آو لیکن عدالتیں بھی فیصلے سناتی ہے انصاف نہیں دے پا رہی
Release Saad Rizvi
#سانحہ_مریدکے
پھینٹی لگنے کے بعد ایسے ہی بولا جاتا ہے میں لوکیشن بھیجتا ہوں اب ادھر آ کے دیکھائے 😎🤣 انسان کے بچوں والے کام کرو بدمعاشی تو تم کر نہیں سکتے ویسے شارٹس آؤٹ کلاس تھی
لبیک پروموشن کرنے جا رہی ہے ایک گرینڈ اسپیس
مہمان خصوصی: جناب علی مہر صاحب سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ
بتاریخ_28اکتوبر بروز بدھ رات 10:30 بجے
تمام احباب تشریف لائے
#لبیک_پروموشن
شرم تم کو مگر نہیں آتی بنے قبضہ گروپ ہو
ایک نہتے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کے پیچھے گالی برگیڈ لگا کہ اب دھمکیاں دیتے ہو تم لوگوں سے اگر کوئی سوال کر رہا ہے اسکو جواب دو نہ کہ دھمکیاں چندہ خوروں کچھ شرم کرو مگر دعوت آمدنی کیا جانے وہ کیا ہوتی ہے
@IlyasQadriZiaee
یہ وہ بیگرت دعوت آمدنی والا ہے جس نے درخواست دی ٹی ایل پی کے امام کے خلاف اب بھی اگر کسی کو یہ تکلیف ہوتی ہے کہ جو وہ بھی ہمارے ہیں تو ان بیغرتوں کو اپنے گھر لے جائے چندہ خور اب ٹی ایل پی والوں کو کالعدم کہہ کے درخواستیں دے گئے ہمارا واسطہ ایسے ایسے کم ظرف منافقین سے پڑا ہوا ہے
ان 60 ہزار بچوں کو یتیم کرنے میں اکیلا اسرائیل ہی نہیں بلکہ 57 اسلامی ممالک کے حکمران جو گونگے شیطان بننے کے ساتھ اندھے بھی ہو چکے ہیں اور ہر وہ شخص برابر کا شریک ہے جس کے پاس طاقت تھی وہ پیسے سے لیکر آواز بلند کرنے کی اور اس نے وہ اپنی طاقت استعمال نہیں کی
#سانحہ_مریدکے
ہمارا سب کچھ تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ اور اُن کے مقدس نام کے تقدس کے لیے قربان ہے۔
ٹرمپ جیسے فرعون تاریخ کی نالیوں میں ذلت کے ساتھ غرق ہو جائیں گے۔
مرکزی رکنِ شوریٰ سید سرور شاہ صاحب
#سانحہ_مریدکے
لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم اور تاجدار ختم نبوت کے نعرے سے تکلیف تو قادیانیوں ہوتی ہے اور ہونی بھی چاہیے یہ دعوت آمدنی والوں کا مذہب کونسا ہے جو یہ نعرہ نہیں لگ سکتا کیا یہ زندیقوں سے ایوارڈ ملنے کا حق ادا کر رہے ہو یا وہ تکلیف بتاو جو تم لوگوں کو ہوئی
@IlyasQadriZiaee
پہلے مریدکے میں پرامن شہریوں کا خون بہایا گیا اور اب ان کے سوگوار خاندانوں کو غائب کر کے حق کی آواز دبانے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ پنجاب حکومت نہیں، فاشزم کا گڑھ ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب ظلم حد سے بڑھتا ہے تو تخت الٹ دیے جاتے ہیں!
#سانحہ_مریدکے@MaryamNSharif
بھی عدالتوں کا دروازہ نوک کر رہے ہیں شاید ہمیں انصاف مل جائے ہمارے اغوا لیڈران اور کارکنان کو عدالتیں بازیاب کروا سکے لیکن قوم یہ بتایا گیا یہ پرتشدد لوگ ہیں ظلم کی بھی کوئی حد ہوتی ہے لیکن پاکستان کی ریاست میں شاید ظلم کہ بھی کوئی حد نہیں
پورے پاکستان کی سب سے مظلوم جماعت جسکے کارکنان کو ہمیشہ شہید کیا جاتا رہا پوری قوم کے سامنے کبھی تحریک لبیک پاکستان پہ جو جو ظلم ہوا کبھی بیان ہی نہیں کیا گیا اب جماعت کے مظلوم قائد کو 1 سال سے اغوا رکھنا اور پوری جماعت نے عدالتوں کا دروازہ نوک کیا سینکڑوں شہدا کے بعد بھی اب
امیر جماعت (ٹی ایل پی) حافظ سعد رضوی اور انس رضوی 54 مقدمات میں اشتہاری ہیں: پنجاب حکومت کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش، سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی.
لاہور ہائیکورٹ میں سربراہِ تحریکِ لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی اور اُن کے برادرِ اصغر انس رضوی کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران پنجاب حکومت نے دونوں بھائیوں کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ عدالتِ عالیہ میں پیش کر دی۔
کیس کی سماعت قبل ازیں پیر، 19 اکتوبر کو مقرر تھی، تاہم عدالت کے روبرو کارروائی نہ ہونے کے باعث اسے اگلے روز یعنی 20 اکتوبر تک کے لیے موخر کر دیا گیا تھا۔
آج کی سماعت کے دوران حکومتِ پنجاب کی جانب سے تفصیلی رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی گئی، جس کے مطابق حافظ سعد رضوی اور انس رضوی پر صوبے کے مختلف شہروں کے مختلف تھانوں میں مجموعی طور پر 54 مقدمات درج ہیں اور وہ ان تمام مقدمات میں باقاعدہ اشتہاری قرار دیے جا چکے ہیں۔
عدالت نے سرکاری وکیل کی جانب سے پیش کردہ رپورٹ کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ بناتے ہوئے درخواست پر مزید کارروائی 27 اکتوبر 2026 تک کے لیے ملتوی کر دی۔
@ghufrankhanpti
گولیاں تم نے مار لی ہم ختم نہیں ہوئے لاشوں کو تم نے غائب کروا دیا ہم نہیں جھکے اب شہدا کی ماؤں بہنوں کواغوا کرواکے کیا ثابت کرنا چاہتی ہو سانحہ مریدکے میں ظلم تم نےہی @MaryamNSharifکروایا ہے شرمکرواس شہید کی فیملی کو رہا کرو ورنہ نہ تیری کرسی رہے گا نہ تیرے چاچاکی
#سانحہ_مریدکے
اتحاد اہلسنت میں کولا کولا اور سپرائٹ کا استعمال دیکھ کر یوں کہنا ہی بنتا ہے
اتحاد اہلسنت
Powered by Coca-Cola
ایسے ہی نہیں زوہیب پیپسی کے بائیکاٹ پہ نقصان اہلسنت ہو گیا تھا
#لبیک_پروموشن
سب نے اپنے سامنے ہینڈ گرنیڈ رکھے ہیں جو غزہ کے معصوم بچوں پہ چلے گئے شرم ان میں بیٹھے کسی کو نہیں آئی غزہ لوٹ گیا ان لوگوں کو جو دکھ ہوا ہے اسکا اظہار انہوں نے سامنے پینڈ گرنیڈ رکھ کہ کر دیا ہے جتنا پیار اسرائیلی پروڈکٹس سے ہیں انہیں اب لگتا ہے یہ سارے بھی اسرائیل کے کارندے ہیں
یہ بات علما حق کے لیے نہ کہ آپ جیسے علما صو کے لیے اپنی عزتیں سیکھاو اب نہیں بچنی تم لوگوں کی عزتیں
کیونکہ اپ لوگوں نے رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی ناموس رسالت پہ گونگا شیطان بننا پسند کیا کبھی تم۔لوگوں کی غیرت ہی نہیں جاگی ناموس رسالت پہ بات آ جائے یا ختم نبوت پہ شرم کرو کچھ
کیس بھی تم نے اپنی مرضی کے بنائے عدالتیں بھی تمہاری پھر ڈر کس چیز کا سعد حسین رضوی صاحب اور انس حسین رضوی صاحب کو عدالتوں میں پیش کرو ہم تمہارا مقابلہ عدالتوں میں کرے گئے
@CMShehbaz@MaryamNSharif
آج گیارہویں بار سماعت ملتوی ہوئ حافظ محمد سعد حسین رضوی صاحب اور عکس امیر المجاہدین قبلہ حافظ انس حسین رضوی صاحب انصاف کا قتل عام ہو چکا ہے پاکستان میں پارٹی کے لیڈران کو اغواء کاروں اغوا کیا ہے HBSپٹیشن کا فیصلہ تو ایک دو سماعتوں میں ہو جانا چاہیے لعنت ایسے نظام پہ