جو پیر مولوی اپنی عزت کہ دفاع میں تو بول پڑھے لیکن رسول کریم صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی ناموس اور ختم نبوت کی حفاظت نہ کر سکے ان لوگوں نے اپنی ذات نعوذ باللہ کریم آقا ذات سے اوپر رکھی ہوئی ہے
محمد شیراز نقشبندی
#نظام_عالم_نفاذ_اسلام#لبیک_پروموشن
*اِک نعرہ وفا کا سینوں میں اقصیٰ کی زمیں ہم حاضر ہیں*
الحمدللہ رب العالمین
غزہ میں امدادی کارروائیاں جاری
آج غزہ کے مظلوم مسلمانوں میں پانی تقسیم کیا گیا
منجانب: حجاز المقدّس تحریکِ لبیک پاکستان
#نظام_عالم_نفاذ_اسلام#لبیک_پروموشن
اپنے بچوں کو ایسے موسیقی کہ شوقین کمجروں سے بچاۓ تاکہ غیرت مند بچے ہوکیونکہ یہ لوگ سیکولر اور دین بے زار لوگ ہے جن کو موسیقی سے تو دل نرم ہوتا نظر آتا ہے
🚨🚨
اپنے بچوں کو جاہل مولویوں سے بچائیں اور موسیقی کی کلاس میں بھیجا کریں یا سائنس کی کلاسز میں بھیجا کریں۔ بےزبان جانوروں سے پیار کرنے کی تربیت دیں۔ وہ بہترین انسان بنیں گے۔
سوشل میڈیا کی لڑائی کو زمینی سطح لڑائی تک پہنچانے اور لڑنے کہ بعد ہم ککڑ کہ موری شد اور ککڑ کو دوبارہ سوشل میڈیا پر محاذ کھولنے پر خراج جوتیاں مارتے ہیں پہنچی وہیں پہ کھوتی جہاں کی کمیاری تھی، پہلے ہی ککڑ اور ککڑ کا موری شد اوقات میں رہتے تو بہتر تھا۔
مرشد نے ککڑ کی پوچھل پر ہاتھ پھیر کر جیسے ہی میدان میں اتارا مدمقابل مقابل حریف نے دو چپیڑوں میں مرشد کی بھری ساری ہوا نکال دی اب مرشد بھی غمناک ہے کہ ککڑ میں اتنی ہوا بھری تھی دو منٹ بھی نہ نکال سکا اب مرشد اور اس کے جمہورے میدان میں ککڑ کی شکست کو شوشل پر جیتنے میں مصروف ہیں
اگر میں نے دیا ورک عرف کوکڑ اور اس کی پوری زوریت منہ دیکھانے کہ قابل نہیں رہے گی
اس لیے بچے جمورے موڑ جا اگر زیادہ مسلہ ہے تو ورک عرف کوکڑ سے بس یہ پوچھ لو ٹوکریں کروا لی کہ نہیں یا حمزہ کہ کزن سے پوچھ لو
ہم لگے ہوۓ تھے تحریک کا کام کرنے لیکن تحریک لبیک لبادہ اوڑے کچھ لوگ ایجنسیوں کہ کتے چاہتے ہے ان کی طرف دھیان ہوجاۓ ان کہ لیے آخری بار وارننگ ہے اگر اپنی حرکتیں نہ ٹھیک کی پھر آپ لوگ سوشل میڈیا پر منہ دیکھانے کہ قابل نہیں رہو گے یہ سب منافقوں کہ لیے پیغام ہے
تم لوگ ایسٹبلشمنٹ کہ وہ کتے ہو جو ہر مشکل وقت میں صرف قائدین ہر بھونکنے علاوہ کوئی کام نہیں عاصم پتر تم مجھے شاید نہیں جانتا لیکن میں تمیں جانتا ہوں اس لیے ایسٹبلشمنٹ اور حکومت کی ٹاٹے پوشی چھوڑ دو