الحمدللہ ثم الحمدللہ
عوامی قوت جمعیت کا عملی مظاہرہ ، باقی ماندہ احباب کو متوجہ کریں کہ وہ ٹوئٹر ایکس پر فی الفور اپنی حاضری لگائیں ۔ جب تک جاگ رہے ہیں تب تک حصہ لینا لازم ہے ۔ پھر ہمارے رت جگے ساتھی بیڑا اٹھائیں گے اور کل بھی ان موضوعات کو لیکر چلنا ہے ۔ ان شاء اللہ العزیز
#MaulanaInQuetta
#صوبےنہیں_امن_دو
#عوامی_قوت_جمعیت
#آئین_کےمحافظ_مولانا #نااہل_حکمران_مفلوج_نظام