قادیانی "احمدی" نہیں ہیں.
احمدی ہم مسلمان ہیں جنہوں نے خاتم النبیین محمد رسول الله ﷺ کا کلمہ پڑھا ہے.
قادیانی زندیق ہیں، قادیانی مرتد ہیں، قادیانی کذاب ہیں، قادیانی دجال ہیں، قادیانی دنیا کی غلیظ ترین قوم ہیں
#Ahmadi Ahmadi
#TLP_Promotion
شانِ اہل بیت ؓ دیکھ، سبھی کے سب مثال ہیں
کوئی نہیں حسین ؓ سا، حسین ؓ بس حسین ؓ ہے
عجب لڑی ہے جنگ بھی، حسین ؓ نے یزید سے
ہو اس سے بڑھ کے جیت گیا، یزید تھا حسین ؓ ہے
حضرت اِمام حُسینّ علیہ السّلام نے فرمایا
إِنَّمَا خَرَجْتُ لِطَلَبِ الْإِصْلَاحِ فِي أُمَّةِ جَدِّي ﷺ
میں اَپنی اُمت کی اصلاح کے لیے نِکلا ہوں ...★
سلام یَا حُسینؔؑ 🖤🚩
حُسنِ تخلیق کا شہکار ، حسینؓ ابنِ علیؓ
عشق کا مطلعِ انوار ، حسینؓ ابنِ علیؓ
حق نے باطل کو بہ ہر حال پنَپنے نہ دیا
اِس حقیقت کا ہیں اظہار ، حسینؓ ابنِ علیؓ
سیّد نصیرالدّین نصیرؔ
مینوں عشق دا کوئی پیر دسو
جیڑا وچھڑے یار ملاوندااے
گل لا کے ٹُٹے عاشقاں نوں
جیڑا عشق دا درد مکاوندا اے
جیڑا جاندا دکھ وچھوڑے دا
جیڑا دِلاں دےمَیل کراوندا اے
جیڑا عشق ہوّس دا فرق سمجھے
جیڑا پاک محبت پچھاندا اے
دس دے پتا اوس پیر دا مینوں
جیڑا یار نال ربّ وی ملاوندا اے
منیر نیازی
9 اپریل یومِ پیدائش
چمن میں رنگ بہار اترا تو میں نے دیکھا
نظر سے دل کا غبار اترا تو میں نے دیکھا
میں نیم شب آسماں کی وسعت کو دیکھتا تھا
زمیں پہ وہ حسن زار اترا تو میں نے دیکھا
گلی کے باہر تمام منظر بدل گئے تھے
جو سایۂ کوئے یار اترا تو میں نے دیکھا
خمار مے میں وہ چہرہ کچھ اور لگ رہا تھا
دم سحر جب خمار اترا تو میں نے دیکھا
اک اور دریا کا سامنا تھا منیرؔ مجھ کو
میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا
منیر نیازی