میں اسوقت اسلام آباد میں موجود ہوں۔ جہاں امریکہ و ایران کے مذاکرات ہونے والے ہیں۔ کچھ فاصلے ہر اڈیالہ جیل ھے، جہاں سابق وزیراعظم اپنی بیوی کیساتھ سزا کاٹ رہا۔
یہ واحد وزیراعظم تھا جسکی بہنیں اور اسکی بیوی کی بہنیں حتیٰ کے بیوی کا سابقہ شوہر اور سہیلیاں بھی کرپشن کرتے رھے۔
العربیہ
🚨🚨بہت بڑی خبر
ٹرمپ نے فیلڈ مارشل اور وزیراعظم پاکستان کی بات مانتے ہوئے ایران پر حملے سیز فائر کے وقت کے بعد بھی روکُنے کا اعلان کیا ہے آج پھر پاکستان نے دنیا کو ایک بڑی جنگ سے بچایا ہے
شکریہ پاکستان ❤️🇵🇰❤️
انسان اپنے لباس یا قد سے نہیں بلکہ کردار سے پہچانا جاتا ہے
نواز شریف کی بیٹی کو لباس ،قد، کردار اور حکمرانی والی حکمتوں سے بھی اللّہ پاک نے خوب نوازا ہے 🤍🥀