نوجوانوں کا اعلان 🚨
رات کے اس وقت لکی مروت کے نوجوانوں نے اعلان کیا کہ کل ہم سی پیک شاہراہ کو بند کریں اس لئے سب لوگ وہاں پہنچ جائیں
سوشل میڈیا ان نوجوانوں کی آواز بنیں
یہ مطالبہ رکنا نہیں چاہیے 🚨
شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم نے مطالبہ کیا ہے کہ مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائے۔
آخری ملاقات میں عمران خان نے صاف صاف کہا تھا کہ عاصم منیر ڈائریکٹ حکم دیتا ہے مجھ پر ٹارچر کرواتا ہے مجھے کچھ بھی ہوا تو ذمے دار عاصم منیر ہوگا ڈاکٹرعظمی
ڈاکٹر عثمان کا انٹرنشنل کمیونٹی کے لیے پیغام 🛑
عمران خان کے ساتھ عاصم منیر غیر انسانی سلوک کررہا ہے, عمران خان کی آنکھو کی بینائی اسلیے متاثر ہوئی, کہ انکا 3 ماہ سے علاج نہیں کیا گیا!!
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کو گالی پاکستان کی سب سے وفادار اور غیرت مند پوری پشتون قوم اور قبائلی عوام کو گالی ہے، وقت ثابت کرے گا کہ اپنی فرسٹریشن میں بہت بڑی غلطی کر بیٹھے ہیں، معافی مانگنی پڑے گی!
جب میرے پیغام کا بوجھ کوئی بھی نہیں اٹھا سکا، تب میں نے اپنی بہن علیمہ خان کو یہ ذمہ داری سونپی: عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
@ImranKhanPTI
سورس لنک https://t.co/pAXM3TUpNy