Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
عمران خان صاحب کا پیغام میرے لیے امانت ہے۔ جو بات انہوں نے کہی، وہی میں نے عدالت کے سامنے رکھی ہے، اس میں نہ کوئی اضافہ ک��ا گیا ہے، نہ کمی کی گئی ہے۔
عمران خان کی ضمانت کی سماعت نہیں ہو رہی۔ قیدِ تنہائی اور آنکھوں کے مسئلے جیسے اہم ایشوز آج بھی برقرار ہیں۔ہم نے عدالت سے گزارش کی ہے کہ ان دونوں ایشوز پر نیوٹرل اور آزاد ماہرین سے تیسری رائے لی جائے، جیل حکام کو طلب کیا جائے اور مکمل ریکارڈ منگوایا جائے۔ بیرسٹر سلمان صفدر
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
#FreeKhanFreePakistan
'It's inevitable that he will be killed in the cell if he remains there any longer without proper treatment.'
Speaking to @markaustintv, former Pakistan PM Imran Khan's sons say their father will die without proper medical intervention.
https://t.co/3L5L9BbGnF
📺 Sky 501
🚨وزیرستان سے معدنیات کے ٹرالے بھر بھر کر لے جائے جا رہے ہیں، افسوس دہشتگردی کا بہانہ بنا کر گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے والے معدنیات لوٹنے میں مصروف ہیں
“یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ��ے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔”
- پاکستان کے ک��تان، مسلم اُمہ کے لیڈر، حقیقی وزیراعظم عمران خان
#نکلو_پشاور_کی_طرف
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی