@LalajiYousafzai سیدنا حضرت مرزا غلام احمد صاحب علیہ السلام، مسیح موعود و مہدی موعود نے ہی اللہ تعالٰی اور پیارے رسول پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں مزید اضافہ فرمایا اور محبت پیدا کی ،الحمدللہ، ،بعدازاں خلافت احمدیہ مسلمہ اس میں مزید نکھار لارہی ہے،الحمدللہ
@SultanAChoudhr1 اللہ تعالٰی پیارے حضور کی صحت اور عمر میں برکت دے روح القدس کے ساتھ خاص تائیدونصرت فرمائے، تمام منصوبے پلاننگ مکمل کرے،ہمیشہ حامی و ناصر ہو 🤲🤲🤲
@LalajiYousafzai اللہ تعالٰی ہمیں زمانے کے امام سیدنا مسیح موعود و مہدی موعود حضرت مرزا غلام احمد صاحب علیہ السلام ،اور خلافت احمدیہ مسلمہ کے وفاداروںاطاعت گذاروں میں رکھےجو کہ اللہ تعالٰی اور سیدی مرشدیرسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے زیر سایہ چلاتے ہیںالحمدللہالحمدللہ، الحمدللہ
@LalajiYousafzai خلافت احمدیہ مسلمہ کے زیر سایہ رہنے میں ہی برکت و عافیت ہے،یہ ہی اللہ تعالٰی اور پیارے رسول اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی سچی اتباع میں رکھتی ہے ،،،،الحمدللہ، الحمدللہ، الحمدللہ،
@LalajiYousafzai الحمدللہ، الحمدللہ، الحمدللہ،،سیدنا مسیح موعود و مہدی موعود حضرت مرزا غلام احمد صاحب علیہ السلام نے ہی اس زمانہ میں اسلام احمدیت کی سچائی دنیا پر ظاہر کر کے دکھائی اور اب خلافت احمدیہ مسلمہ کے زیر سایہاسلام احمدیت کا قافلہ رواں دواں ہے،الحمدللہ، الحمدللہ، الحمدللہ 🤲🤲🤲
@LalajiYousafzai الحمدللہ، الحمدللہ، الحمدللہ، اللہ تعالٰی اور پیارے رسول اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم، اور زمانے کے امام سیدنا مسیح موعود و مہدی موعود، کی پہچان اور اطاعت گذاری، وفاداری، خلافت احمدیہ مسلمہ کے زیر سایہ چلنے سے ہی حاصل ہوتی ہے، اللہ تعالٰی ہمیشہ ہمیں وفاداروں، اطاعت گذاروں میں رکھے
@alfazlintl الحمدللہ، الحمدللہ، الحمدللہ، خلافت احمدیہ مسلمہ ہر معاملے میں ہم کمزوروں کی رہنمائی کرتی ہے، ،تاکہ اللہ تعالٰی اور اس کے پیارے رسول اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم اور زمانے کے امام سیدنا مسیح موعود و مہدی موعود کی تعلیمات دنیا میں پھیلائے والے ہوں، الحمدللہ 🤲🤲🤲