@ZafarShirazi7 اس کو جب حکومت ملی تو اس سے پہلے ن لیگ کی حکومت تھی۔ دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی تھی ۔ آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت ہی نہ تھی ۔ مگر پتہ نہیں کیوں تمام ن لیگی اصرار کر رہے تھے کہ فورا جاؤ ۔
ڈرائیونگ لائنس مہنگا مت کریں ۔ ڈرائیونگ ٹیسٹ میعاری کریں ۔ اور لائسنس خواہ لاھور سے لیں یا بھکر سے ٹیسٹ اسٹینڈرڈ میں فرق نہیں ہونا چاہیے
@MaryamNSharif#PunjabGovernment
یہ میرے رب کے فیصلے ہیں
طعنے دیے گئے کہ شہباز شریف 27 کلومیٹر کا وزیراعظم ہے، جنرل عاصم منیر کی تقرری روکنے کے لیے باقاعدہ لانگ مارچ کیا گیا، 9 مئی جیسے سیاہ دن پر فوجی تنصیبات پر حملے ہوئے اور ان کے خلاف بغاوت کی کوشش کی گئی، لیکن اندرونی و بیرونی سازشوں کے سامنے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سیاسی استقامت اور سپہ سالار جنرل عاصم منیر کا پختہ عزم فولاد کی طرح کھڑا رہا۔جس قیادت کو دیوار سے لگانے اور ناکام کرنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی، آج وقت نے ثابت کر دیا ہے کہ عزت اور ذلت کا حتمی فیصلہ صرف اللّٰہ رب العزت کے ہاتھ میں ہے۔ عسکری و سیاسی قیادت کی اس مخلصانہ ہم آہنگی نے نہ صرف ملک میں ریاست کی رٹ کو بحال کیا، بلکہ بغاوت کی ہر کوشش کو خاک میں ملا کر دنیا بھر میں پاکستان کو ایک نئی عزت، وقار اور مضبوط پہچان دی۔
آج دنیا بھر میں پاکستان کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔ اس کی واضح مثال یہ سفارتی کامیابیاں ہیں، یہ غیر معمولی کامیابی اور دنیا بھر میں ملنے والا یہ احترام اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ جب نیت صاف ہو، اللّٰہ پر بھروسہ ہو اور ملکی قیادت ایک صفحے پر کھڑی ہو، تو کوئی سازش کام نہیں آ سکتی۔ یہ صرف میرے رب کے فیصلے ہیں جو سچائی کو سرخرو کرتے ہیں، اور آج پاکستان کا سبز ہلالی پرچم دنیا کے ہر اہم ترین فورم پر پوری آن، بان اور شان کے ساتھ لہرا رہا ہے! 🇵🇰
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
#ShahbazSharif
#AsimMunir
#cdfprideofpakistan
#PakistanForPeace
#CDFDiplomacySucceeded
پاکستان میں ویگو ڈالہ صرف ایک بدمعاشی ہے ۔ لوگ صرف رعب ڈالنے کے لئے لیتے ہیں ۔ شاید ہی کسی نے آجتک اس کا فور بائی فور انگیج کیا ہو ۔ انتہائی غیر آرام دہ جس کی پچھلی سیٹ پر بیٹھنا اچھا خاصا تشدد ہے #vigo@KhawajaMAsif
@AbdulSa58719002@AshAwan786@ShazaFK آپ کامہ اور سیمی کولن چینج ہونے سے بات کا مطلب بدل جاتا ہے ۔ یہ کیسا عذرلنگ ہے کہ الفاظ کے چناؤ میں غلطی ہ�� گئی ۔ اگر غلطی ہوتی تو سیکشن افسرسے فیڈرل سیکریٹری تک کوئی تو پکڑتا