جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ایف آئی اے آفیسر سے براہ راست سوال کیا:
"آپ نے کمپلینینٹس(مدعی) کے فون کی فرانزک کیوں نہیں کی؟"
آفیسر کا جواب:
"مجھے ضروری نہیں لگا۔"
اور راؤ عبدالرحیم (بلاسفیمی بزنس گینگ کا سربراہ) بھی یہی کہہ رہا ہے کہ "قانون میں یہ چیز ہے ہی نہیں(۔یعنی فارنزکس نہی ہوئیں)
جبکہ کینسر راجہ (وہ گھٹیا یوٹیوب ر) جھوٹ بول رہا ہے کہ "مدعیوں کی فرانزک ہو چکی ہے صرف اپنے ڈالرز اور ویوز کے لیے۔جھوٹے بیانیے کو پرموٹ کر رہا ہے۔
یہ بلاسفیمی بزنس ہے۔
#StopBlasphemyBusiness
#JusticeFor450
درخواست
بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،
سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
عنوان : جب مرجائیگی مخلوق توکیا انصاف کروگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب عالی،
گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 15 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔ شکریہ۔
(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟
(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
(4) . کون سیے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟
(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
(6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟
(7). جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟
(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟
(12). میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟
(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟
(14) جب ہر ماہ بلنگ ہو رہی ہے تو فکس چارجز کس بات کے
(15) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی ھو گا جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!
یہ کون سا ظلم کا فارمولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
منجانب؛
*عام شہری*
صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔.
درخواست
بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،
سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
عنوان : جب مرجائیگی مخلوق توکیا انصاف کروگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب عالی،
گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 15 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔ شکریہ۔
(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟
(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
(4) . کون سیے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟
(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
(6). ٹی وی کی ��ونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟
(7). جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟
(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟
(12). میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟
(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟
(14) جب ہر ماہ بلنگ ہو رہی ہے تو فکس چارجز کس بات کے
(15) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی ھو گا جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!
یہ کون سا ظلم کا فارمولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
منجانب؛
*عام شہری*
صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔.
من حرامی تے حجتاں ڈھیر
یہ بجلی کے 200 یونٹ استعمال کرنے والے کروڑوں لوگوں کو ڈیجٹلائز کر سکتے ہیں لیکن دو تین سو بڑے سیٹھوں کی شوگر، سیمنٹ، کھاد، بیوریجز اور سگریٹ کی فیکٹریوں میں نہ سی سی ٹی وی سسٹم لگا سکتے ہیں اور نہ ان ملوں میں سوفٹویئر انسٹال کر کے انہیں ڈیجیٹلائز کر سکتے ہیں۔
وزیر خزانہ کا ایک منٹ کا کلپ سنیں
The Senators and Congressmen I met with in Washington were extremely concerned about the deterioration of Britain, but just as interested in how Reform and @Nigel_Farage would reverse it.
Our respective nations face some similar challenges: border security, immigration, law and order, energy, the AI race and the changing geopolitical landscape.
We have faced down long odds before, we can do so again.
نہ جانے کتنی بار ایک دوسرے کو معاف کیا ہو گا، کتنی بار خود کو بھلا کر ساتھ نبھایا ہوگا، کتنی دعاؤں اور خدمتوں سے یہ رشتہ یہاں تک پہنچا ہو گا۔
محبت اگر دیکھنی ہو تو لفظوں میں نہیں، ایسے جھریوں بھرے چہروں میں دیکھو جہاں آج بھی ایک لقمہ کھلانے میں پوری زندگی کی وفا جھلکتی ہے ❤️
اپنے تقریبا 35 سالہ بحیثیت استاد کیریئر میں ہمیشہ بچوں کو ایک ہی بات کی تلقین کی کہ زندگی میں کبھی کسی دوسرے انسان کو رنگ، نسل، زبان، قومیت، یا مذہب کی بنیاد پر تحقیر یا نفرت کا نشانہ مت بنانا۔ کیونکہ ان پانچوں چیزیں میں سے کچھ بھی قبول یا رد کرنا آپکے اختیار میں نہیں ہے۔ یہ پانچوں چیزیں آپ کو وراثت میں ملتی ہیں حتی کہ مذہب و مسلک بھی۔
ہو سکتا ہے کہ کچھ دوست مذہب کے معاملے میں اس نظریئے سے اختلاف کریں لیکن یہ بات ذہن میں رکھیں کہ جس گھر میں آپ پیدا ہوئے اس گھر کے مذہب مسلک کو رد کرنا اتنا مشکل ہے کہ لاکھوں میں کوئی ��یک ہی یہ بھاری پتھر اٹھا سکتا ہے۔
Sajjad Haider
ایک دن مُلا نصیر الدین اپنے گدھے کو گھر کی چھت پر لے گئے جب نیچے اتارنے لگے تو گدھا نیچے اتر ہی نہیں رہا تھا۔
بہت ک��شش کئیے مگر گدھا نیچے اترنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا آخر کار ملا تھک کر خود نیچے آ گئے اور انتظار کرنے لگے کہ گدھا خود کسی طرح سے نیچے آجاۓ.
کچھ دیر گزرنے کے بعد ملا نے محسوس کیا کہ گدھا چھت کو لاتوں سے توڑنے کی کوشش کر رہا ہے.
ملا پریشان ہو گئے کہ چھت تو بہت نازک ہے اتنی مضبوط نہیں کہ اس کی لاتوں کو سہہ سکے دوبارہ اوپر بھاگ کر گئے اور گدھے کو نیچے لانے کی کوشش کی لیکن گدھا اپنی ضد پر اٹکا ہوا تھا اور چھت کو توڑنے میں لگا ہوا تھا ملا آخری کوشش کرتے ہوۓ اسے دوبارہ دھکا دے کر سیڑھیوں کی طرف لانے لگے کہ گدھے نے ملا کو لات ماری اور ملا نیچے گر گئے اور پھر چھت کو توڑنے لگا بالآخر چھت ٹوٹ گئی اور گدھا چھت سمیت زمین پر آ گرا.
ملا کافی دیر تک اس واقعہ پر غور کرتے رہے اور پھر خود سے کہا کہ کبھی بھی گدھے کو مقام بالا پر نہیں لے جانا چاہئیے ایک تو وہ خود کا نقصان کرتا ہے دوسرا اس مقام کو بھی خراب کرتا ہے اور تیسرا اوپر لے جانے والے کو بھی نقصان پہنچاتا ہے.
نوٹ: کوئی بھی مماثلت محض اتفاقیہ ہوگی
[پچھلے سال کہیں سے چوری کیا تھا]
🔴 بلاسفیمی بزنس گروپ کا جھوٹا ، مکار اور دوسروں کے بچوں کی لاشوں پر اپنے بچوں کا رزق کمانے والا گھٹیا یوٹیوبر جھوٹ اتنے کانفیڈینس سے بولتا ہے کہ شیطان بھی شرما جائے
📍مذکورہ یوٹیوبر ترجمان نے دعویٰ کیا کہ اجی لاہور میں مدعیوں کی فرانزک کی گئی ہے ۔ !
📍یہ رہے ثبوت کہ بلاسفیمی بزنس گروپ کی طرف سے دیئے گئے چند سکرین شاٹس کو رپورٹ میں ڈال کر ٹی��نیکل رپورٹ بنالی گئی مگر فرانزک رپورٹ کا دور دور تک نام و نشان نہیں
📍ٹیکنیکل رپورٹ: 👈 کسی بھی ڈیوائس کے عام انسانی آنکھ سے معانے پر گیلری اور دیگر ایپس سے سکرین شاٹس لے کر ایک فائل میں Paste کرنے کے عمل کو ٹیکنیکل رپورٹ کا نام دے دیا گیا ہے ،
📍فرانزک رپورٹ: 👈 فرانزک رپورٹ وہ رپورٹ ہوتی ہے جو کسی بھی کانٹینٹ کی مکمل باریک سے باریک تفصیل جیسا کہ وہ کانٹینٹ Create کہاں پر ہوا ، سب سے پہلے اپلوڈ کہاں پر ہوا ، کس کس ذریعے سے Route ہوکر کسی کے موبائل میں پہنچا، اور اس کا سارا میٹا ڈیٹا جو ہر تفصیل سامنے رکھ دے اسے فرانزک رپورٹ کہتے ہیں ۔
📍اب سوال یہاں یہ پیدا ہوتا ہے کہ مذکورہ یوٹیوبر کہ یہ ڈیٹا کون دیتا ہے ، کیا لاہور این سی سی آئی اے سے کوئی اس کی سہولت کاری کر رہا ہے ؟ یا اسے یہ غلط ڈیٹا کون فراہم کر رہا ہے اور بلاسفیمی بزنس گروپ کے جھوٹے بیانیے کی عمارت کو دوام دینے کے لئے اس کو فنڈنگ کرکے کانٹینٹ بنوا رہا ہے ؟
📍یہ ڈیٹا اس شخص کو کون اور کس اتھارٹی کے تحت فراہم کر رہا ہے ؟ مزید زیر نظر دیا گیا ڈیٹا دیکھ لیں اور ایسے جھوٹے فراڈیوں سے ہوشیار رہیں جن کا کام زندگیوں سے کھیلنا اور لاشوں سے کانٹینٹ بناکر ویوز لینا اور چند ڈالرز کمانا مقصد ہوتا ہے ، ۔
📍مذکورہ یوٹیوبر کا باپ خود اسائلم لے کر کسی اور ملک میں بھاگ گیا تھا اور اس کا بیٹا آج کل یہاں دوسروں کی زندگیوں سے کھیل کر دین فروشی کر رہا ہے اور یوٹیوب سے ڈالرز کما رہا ہے۔
مزید ثبوت 👇 1/2
45 ھزار روپے والے کی موبائل سم بند کردی جاتی ھے اور دبئی لیکس آئی جس میں جنرلز ،ججز اور بیوروکریسی کی جائیدادیں سامنے آئیں،آپ کو توفیق ھوئی کہ ان کو پکڑتے بلکہ ایف بی آر کو شٹ اپ کال دی گئی کہ اس طرف دیکھنا بھی نہیں۔
عاصم منیر نے اپنے بھتیجے اور داماد کو فوج سے ریٹائرڈ کروا کر سول سروسز میں بھرتی کروا دیا تھ��۔
اب عاصم منیر کا یہ کیپٹن ریٹائرڈ بھتیجا فوج سے کیپٹن کی پنشن اور مراعات کے ساتھ ساتھ سول سروسز سے ماہانہ 45 لاکھ روپے تنخواہ بھی لے رہا ھے
کوئی ھے جو ان ظالموں کو لگام ڈالے؟
جرنیلوں نے ہاتھوں میں قرآن پاک اٹھا کر کہا کہ ہم آپ کے مسلمان بھائی ہیں، اللہ رسول اور قرآن کو ضامن بنا کر کہتے ہیں کہ ہم آپ کے ساتھ انصاف کریں گے
بلوچ نواب نوروز نے قرآن کے نام پر جرنیلوں پہ اعتبار کر لیا
"انہیں جرنیلوں نے نواب نوروز اور اس کے خاندان کو پھانسی پر لٹکا دیا تھا"
کشمیریوں کہ پتہ ہونا چاھیئے کہ پاکستانی جرنیل ایک ہاتھ میں قرآن اٹھا کر دوسرے ہاتھ سے خنجر گھونپتے ہیں۔
@JAAC__Official #کشمیر
This Labour government would rather splurge on unnecessary benefits and net zero than on our defence.
A Reform UK government will uphold its duty and keep Britain safe.
@I_amMukhtar Glad you are able to find this information out.
Just unfortunate we can't see the criminal history of those people who destroy this passports and documents, then claim asylum.
If we had this information we'd be much safer and that guy wouldn't have got arrested for the riot
Delighted to be in Washington DC meeting Congressmen, Senators and Administration Officials.
I’ll be speaking today at the Heritage Foundation on Saving Britain and Saving the West. 🇬🇧🇺🇸
@Heritage
A third of UK mosques have been caught marrying under age girls.
A West Yorkshire Imam said "Under Sharia law it's legal".
In Birmingham an Imam
brushed off "Kaffirs, it doesn't matter, it's legal under Sharia law".