اتنا بھی کیا غصہ کے اگلے انسان کی جمع پونجی سے خریدی ہوئی گاڑی ہی تباہ کر دی جائیں، پنجاب پولیس گاڑی کا نمبر ٹریس کر کے ملزمان تک پہنچ سکتی ہے، اور ایسے عناصر کو انکے انجام تک پہنچا سکتی ہے؟
خاکسار نے کبھی بھی آپ کو کسی ذاتی کام کے لئے زحمت نہیں دی، لیکن پچیس اکتوبر کو ایک گلدستہ سپریم کورٹ کے قاضی فائز عییسیٰ کے نام پر کورئیر کرنا نہ بھولئے گا۔
دست بستہ عرضی ہے
🙏🙏🙏