وہ جذبوں کی تجارت تھی
یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
اسے ہنسنے کی عادت تھی
یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
مجھے وہ دیکھ کر اکثر
نگاہیں پھیر لیتا تھا
یہ در پردہ حقارت تھی
یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
@MoomalCh
کیا آپ نے کبھی میٹھے کریلے دیکھے ہیں؟؟؟
یہ وہ لوگ ہوتے ہیں،جن کے دل میں بغض اور زہر بھرا ھوتا ھے،
مگر بول ہمیشہ میٹھا بولتے ہیں،۔۔۔۔اللہ پاک ان "میٹھے کریلوں" کے شر سے محفوظ رکھے،،،آمیں
السلام علیکم
یا اللہ ! ہمیں حسد اور حسد کرنے والے سے بچا ، بُری نظر سے محفوظ فرم�� اور جو نعمتیں تو نے اپنی رحمت سے عطا فرمائی ہیں ان میں برکت ڈال دے اور ہمیں نصیب فرما آمین
💙💙💙