@MIshaqDar50 تو کیا یہ جہاز پاکستان کی عوام کے لیئے ہیں یا ہمیشہ کی طرح کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا کرانا ہے۔۔۔ آپ کو پاکستانی عوام سے کچھ لینا دینا بھی ہے۔۔۔؟ ایران سے تیل لے کر عوام سے کچھ بوجھ کیوں نہیں ہٹا دیتے۔۔۔
@NaeemRehmanEngr سر مشتاق کے احتجاج کے وقت انکی سپورٹ کیوں نا کر سکے۔۔۔ عملی اقدام تو بہت دور تھا۔ مشتاق صاحب کے استعفی کا ذکر پبلک کیوں نہیں کیا گیا۔۔۔ کیا آپکو لگتا ہے آپ ان سے زیادہ اس کاز سے مخلص رہے ہیں یا ہیں؟
@OfficialDPRPP معذرت کے ساتھ اللہ اس بھائی کی مغفرت کریں ادھر تو جھوٹ بول کے دنیا جو مطمئن کر لیں گے لیکن اگلی عدالت کا انصاف بہت بڑے منصف کا ہو گا ادھر منہ چھپاتے پھریں گے آپکے آئی جی صاحب بھی اور باقی فیلڈ مارشل وزیر داخلہ کرنل جنرل سب ہی۔
@Sheikhalfaris Yet especially Saudi government and UAE always love to be close to killer of Thousand Muslim in Gujrat with red carpet protocol and call themselves leader of Ummah....
Hello, everyone,
I am Dr. Mahrang Baloch’s sister. As long as she remains unlawfully detained by the state of Pakistan, I will be managing this account and providing updates on her situation.
Please raise your voice for the safe release of Mahrang Baloch, Beboo Baloch, Bebagar Baloch, and their friends.
#ReleaseMahrangBaloch
#EndEnforcedDisappearances
@hTanveerAwan ملائیشیا میں 230 ایم بی قیمت 220 رنگٹ کا اندازہ ہے جو کہ تقریبا پندرہ ہزار روپے بنتا ہے تو پاکستان میں 35000 کیوں ہماری گورنمنٹ ادھر بھی بھاری مارجن میں لوٹے گی۔۔۔۔؟