مدینہ کی گلیوں میں چہل قدمی کرت�� ہوئے ساتھ موجود بیگم نے پوچھا یہ مدینہ منورہ جتنا صاف ستھرا ہے کیا سعودیہ کے سارے شہر ہی اتنے صاف ستھرے ہیں میں نے جواب دیا سعودیہ کے آٹھ دس شہر تو میں نے دیکھے ہیں جوکہ سب اسی طرح صاف ستھرے تھے اس کا مطلب یہ ہے کہ ��فائی سعودیہ کے لوگوں کے مزاج میں ہے جب کہ ہم بحیثیت قوم گندے ہیں لعن طعن تو ہم حکومتوں کو کرتے ہیں لیکن اپنے گھر کا کچرا اپنے گھر کے سامنے ہم خود ہی پھینکتے ہیں کسی بازار میں چلے جائیں بازار کچرے سے بھرے ہوتے ہیں اور یہ کچرا بازار کے دکانداروں نے خود پھیلایا ہوتا ہے مجھے یاد ہے میں قطر گیا تو وہاں کا صاف ستھرا ساحل دیکھ کر حیران رہ گیا گندگی تو بہت دور کی بات ہے ایک آدھ شاپنگ بیگ یا کسی چیز کا ریپر تک میں نے نہیں دیکھا جب کہ آپ کراچی کے ساحلوں پر چلے جائیں یا ملک میں کسی اور تفریحی مقام پر گندگی اور غلاظت ہر طرف بکھری آپ کو صاف دکھائی دے جائے گی ہم وہ قوم ہیں جو کروڑوں کا گھر بناتے ہیں لیکن گھر کے باہر گلی میں چند سو کا ڈسٹ بن رکھنے کیلئے تیار نہیں ہوتے یاد رکھیں قوم اجتماعی مزاج کے ساتھ وجود میں آتی ہیں اور پاکستان میں ہم جس تبدیلی کی تمنا کرتے ہیں وہ تبدیلی بھی اجتماعی قومی مزاج میں تبدیلی کے ذریعے ہی ممکن ہے دوسری صورت میں جیسے ہم ہیں ویسے ہی حکمران ہمارا مقدر بنتے چلے آرہے ہیں
فیصل ندیم
پٹرول کے بڑھتے ہی TCS نے اپنے کوریئر کے چارجز بڑھا دیئے تھے جو کہ ڈیڑھ سو سے دو سو روپے سے زیادہ تھے
اب جبکہ پٹرول سستا ہوچکا ہے لیکن TCS نے چارجز کم نہیں کیئے میں ابھی گیا تھا کوریئر کرنے کے لیے جب میں نے کہا کہ اب پٹرول سستا ہوچکا ہے تو چارجز کم کیوں نہیں کیئے تو کہتے ہیں کہ یہ مینجمنٹ کا کام ہے ہم جب منیجمنٹ کو کہتے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ آپ خاموشی سے لوگوں کی باتیں سن لیا کرو
اس ملک میں پٹرول بڑھتے ہی قیمتیں بڑھا دی جاتی ہیں لیکن کم کرانے کے لئے کوئی ادارہ نہیں
کیا عوام یونہی لٹتے رہیں گے
جنگ ختم، معاہدے طے، لیکن پاکستانی حکمرانوں کی نااہلی اور غفلت کا اندازہ لگائیں کہ ابھی تک لاک ڈاؤن برقرار رکھا ہوا ہے۔ لاک ڈاؤن فوری ختم کیا جائے اور تاجروں کو ریلیف دیا جائے۔
ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی
ترجمان مرکزی مسلم لیگ
بھارتی وزارت ثقافت کے سیکریٹری وویک اگروال کے ایف اے ٹی ایف کی نائب صدارت سنبھالنے کے بعد اس باسی کڑھی میں پھر اُبال آرہا ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کروایا جائے۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے مطالبہ کیا ہے کہ مودی حکومت کو اب پاکستان کو گرے لسٹ میں واپس لانے کے لیے کام کرنا چاہیے۔لیکن کیا واقعی نی لانڈرنگ اور دہشتگردی کے لیے مالی معاونت پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی نائب صدارت بھارت کے پاس جانے سے پاکستان کی مشکلات میں اضافہ ہوسکتا ہے؟ تکلف برطرف،ایف اے ٹی ایف کے فیصلے اتفاقِ رائے سے ہوتے ہیں، نائب صدر اپنے طور پر کوئی فیصلہ نہیں کرسکتا۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے 40 ارکان ہیں جس میں سے 38 ممالک اور دو عالمی تنظیمیں یعنی یورپیئن کمیشن اور گلف کوآپریشن کونسل شامل ہیں ۔چین ،جاپان ،ملائشیا ،سعودی عرب،ترک اور انڈونیشیا سمیت پاکستان کے کئی دوست ممالک اس کے ممبر ہیں ،امریکی صدر پاکستان کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے ،سفارتکاری کے محاذ پر پاکستان اپنی دھاک بٹھا چکا ہے ،چنانچہ پاکستان کو پھر سے گرے لسٹ میں شامل کروانے کابھارتی پراپیگنڈا محض دیوانے کا خواب ہے
حبیب میٹرو بینک اور ACE کمپنی والوں نے کھاریاں میں جو تشہیری پوسٹرز لگائے ہیں اس میں کشمیر کو پاکستان کے نقشے میں شامل کیوں نہیں گیا ؟
یہ غلطی ہے یا پالیسی میں کوئی تبدیلی ؟
@FaizullahSwati یہ آپ جیسے لوگو نےہی رون پٹاس ڈالا ہوا ہے جو کل بھی اس بات پر اعتراض کرتے تھے کہ یہ جمہوری عمل کا حصہ کیوں نہیں بنتے آج بننے پر بھی انہیں اعتراض ہے،
پاکستان میں فارم سنتالیس کی اسمبلی کے حال میں بیٹھے یہ مادر پدر ازاد لوگوں کی بے حسی چیک کریں ۔
پاکستان کی قومی اسمبلی ایک ایسا ادارہ ہے جس کا ہر سیشن عوام کے خون پسینے کی کمائی سے چلتا ہے پلڈاٹ کی رپورٹ کے مطابق ایک سال میں فی رکن قومی اسمبلی پر تقریباً سینتیس اعشاریہ نو ملین روپے کا خرچہ آیا یعنی ٹیکس دہندگان کا یہ بوجھ ہر نش��ت پر الگ سے پڑتا ہے۔
اور اس خرچے کے عوض عوام کو کیا ملا یہ طاہرہ اورنگزیب کے اس واقعے سے بخوبی عیاں ہوتا ہے جب دفاعی بجٹ کی تقریر کے دوران چھالیہ ان کے گلے میں پھنس گئی اور محترمہ نے وہاں کھڑے ہو کر تھوک دیا تاکہ گلہ صاف ہو سکے اور اس پر پورا ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا۔
اب ذرا طاہرہ اورنگزیب کا پس منظر دیکھیے ان کا پیشہ ورانہ پس منظر لیڈی ہیلتھ وزیٹر کا رہا ہے اور وہ 1990 سے پہلے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں اسی حیثیت سے ملازم تھیں ۔
 اس کے بعد وہ نواز شریف کی والدہ کی نرس کی حیثیت سے خدمت میں آئیں اور نواز شریف نے انہیں گریڈ آٹھ سے اٹھا کر گریڈ سترہ پر ترقی دی جب کہ اس وقت ان کے خاوند گریڈ دس میں ملازم تھے  یہی وہ ذاتی خدمت کا صلہ تھا جو پاکستان کی پارلیمنٹ میں مخصوص نشست کی شکل میں ادا کیا گیا۔
طاہرہ اورنگزیب 2008 سے آج تک مسلسل چار بار مخصوص نشست پر قومی اسمبلی کی رکن ��ہی ہیں اور ان کی بیٹی مریم اورنگزیب بھی اسی مخصوص نشست کے ذریعے اسمبلی میں آئی ہیں  ایک ہی خاندان کی دو خواتین کو مخصوص نشستوں پر منتخب کروانے کا کام طاہرہ اورنگزیب نے کیا ۔
جس میں ان کی بہن نجمہ حمید بھی شامل رہیں  یعنی ایک ہی گھر سے تین افراد مخصوص نشستوں کے ذریعے پارلیمنٹ میں گھس آئے اور اس پر عوام کی مہر یا ووٹ کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
مخصوص نشستوں کا یہ نظام ہے کیا اصل میں یہ خواتین اور اقلیتوں کی نمائندگی کے لیے بنایا گیا تھا لیکن عملاً یہ سیاسی وفاداروں کو انعام دینے کا ذریعہ بن چکا ہے سپریم کورٹ نے جولائی 2024 میں 13 رکنی فل کورٹ کے فیصلے میں الیکشن کمیشن اور پشاور ہائی کورٹ کا وہ فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا ۔
جس کے تحت مخصوص نشستیں حکومت کو دی گئی تھیں اور پی ٹی آئی کو ان کا حق دار قرار دیا گیا  یعنی جن نشستوں پر طاہرہ اورنگزیب جیسے لوگ براجمان ہیں ان کی آئینی بنیاد ہی متنازعہ فیصلوں پر کھڑی ہے۔
اس تحریر کا سب سے اہم نکتہ ��ہ ہے کہ یہ واقعہ کسی ایک پارٹی یا ایک شخصیت کا مسئلہ نہیں بلکہ نظام کی گلاوٹ کا مسئلہ ہے تحریک انصاف کے سینئر وکیل لطیف کھوسہ بھی اسمبلی میں سوتے رہے جماعت اسلامی کی ایک رکن تقریر کے دوران پان کھاتی رہی ۔
جس جگہ عوامی فیصلے ہوتے ہیں اس اسمبلی کے ارکان کی بے حسی چیک کریں ۔ یعنی یہ مرض ایک جماعت میں نہیں پوری پارلیمانی ثقافت میں سرایت کر چکا ہے۔
سوال یہ ہے کہ کیا یہ محض غفلت ہے یا سوچی سمجھی بے حسی ہے ایک عام مزدور اپنی مزدوری کا وقت ادھر ادھر برباد کرے تو اسے نکال دیا جاتا ہے لیکن یہاں جو شخص عوام کے لاکھوں روپے کے سیشن میں سوتا ہے یا سونف چباتا ہے وہ اگلے الیکشن میں بھی مخصوص نشست پر ضرور آ جائے گا کیونکہ اسے عوام کے ووٹ کی ضرورت ہی نہیں۔
اصل المیہ یہ ہے کہ جس ایوان میں عوام کی تقدیر لکھی جاتی ہے وہاں عوام کا مینڈیٹ لے کر آنے والا شاید ہی کوئی ہو فارم 47 کی مشکوک فتوحات مخصوص نشستوں کی اشرافیانہ تقسیم اور عدالتی فیصلوں کی سیاسی آلہ کاری نے مل کر اسمبلی کو ایک ایسی محفل میں بدل دیا ہے ۔
جہاں پان تمباکو چھالیہ اور سونف کھاتے رہے اور جب بولتے وقت گلے میں اٹک جاے اسمبلی میں تھوک دو اس پر قہقہے لگاتے رہو دوسری طرف عوام ہیں جنکا حلق خشک ہو تو کوئی آواز نہیں اٹھتی۔
کے ایف سی پاکستان کا نیا فراڈ
اس نوجوان نے کے ایف سی کے اس ڈرامہ کو بینقاب کرتے ہوے کہا کہ یہ لوگ ہر بل پر سولہ پرسنٹ جی ایس ٹی لیتے ہیں بار جوڈ فیک لگا ہوا ہے ۔۔
اس نے کہا جب میں نے یہ بات کے ایف سی عملے سے پوچھنی چاہی انہوں نے شیشہ بند کر دیا ۔۔
انداہ لگائیں عام کاروباری شخص ٹیکس نہ دے تو اس کیلے مشکلات بن جاتی ہیں ۔۔
یہاں کیونکہ باہر کی کمپنی ہے وہ ہمارے ملک کا ٹیکس چوری کر رہی ہیں فیک بار کوڈ لگا کر عام پاکستانی سے ٹیکس لیکر اسے پر مال پانی بنایا جارہا ہے ۔
اور یہاں کوی پیرا فورس ریٹ پوچھنے کیلے صفای کا انتظام دیکھنے کیلے مہنگای کنٹرول کرنے کیلے ٹیکس سسٹم دیکھنے کیلے ان کی رسیدوں پر لگے بار کوڈ چیک کرنے کیلے نہی جائیں گے ۔۔
کیونکہ انکا زور بھی ریڑھی والے پر ٹھیلے والے پر چھوٹی دوکان پر چلتا ہے ۔۔
پاکستان مرکزی مسلم لیگ گلیات کے زیر اہتمام خطبہ جمعتہ المبارک کی جھلکیاں
خطبہ جمعہ جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ پروفیسر سیف اللہ خالد قصوری صاحب نے ارشاد فرمایا
@Matiullahjan919 یہ کیسی بے تکی لاجک ہیکہ اگر کوئی پارٹی رجسٹرڈ نہیں تو وہ کلعدم کیسے ہوسکتی ہے.کیا ٹی ٹی پی ا ل ق اعدہ داش وغیرہ رجسٹرڈ جماعتیں ہیں جنکو کلعدم قرار دیا گیا تھا?
US Charge d’Affaires to Pakistan Natalie Baker has termed Pakistan hosting Iran-US talks in April as "Islamabad's finest hour in modern history." She adds President Trump's approach on Pakistan is "direct, personal and consequential."
الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے مجھے حجِ بیت اللہ کی سعادت سے نوازا۔
بہت سے لوگوں نے قیاس و گمان ک��ا کہ یہ سفر کس نے کروایا اور کیسے ہوا، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ میرا خالصانہ ذاتی فیصلہ تھا۔
میں نے اپنے دل میں ایک روحانی منزل پائی تھی جہاں حج فرض ادا کرنا ضروری ہوگیا۔
اس مقدس سفر نے میری روح میں ایک ایسی الٰہی چنگاری روشن کردی ہے جو ہمیشہ جلتی رہے گی۔
دعا ہے کہ میرے جیسے بہت سے بھائی اور بہنیں بھی اس روحانی سفر کا حوصلہ کریں، حج کی سعادت حاصل کریں اور اسی لُطفِ الٰہی سے سرشا�� ہوں۔
جنہوں نے قربانی کی جگہ کولر لگوانا ہے تو وہ پلیز جانوروں کی منڈیوں میں لگوا دیں تاکہ بیوپاری خود اور اپنے بکروں کو ٹھنڈا پانی پلا سکیں... 🤷
#کولرمافیاء#لنڈےکےلبرل