میں فوج کے خلاف کسی کو نہیں بولنے دوں گا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
یہ رہے فوج کے خلاف بولنے والے ان میں ایک وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئی ایک وزیر دفاع بن گیا خود سپیکر بن گیا ایک پاکستان کا صدر بن گیا
جو فوج اسرائیل کی خوشنودی کے لیے فلسطین کے جھنڈے چھینے، فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے پہ پابندیاں لگائے، اور جو مظاہرے کریں انہیں قتل کرے اس فوج کے سربراہ کو موساد قتل کروائے گی ؟! یہ عسکری چورن خریدنے والے پوگو دیکھیں۔
عاصم منیر اور عاصم ملک کی صورت میں پاکستان پہ عزاب آیا ہوا ہے ۔
اس بھائی نے قرآن سے ثابت کر دیا ہے ۔
اس عزاب نکلنے کے لیے عاصم منیری گینگ کو ہر صورت ہٹانا ہوگا
جب ایاز صادق نے کہا تھا کہ”چیف آف آرمی اسٹاف تشریف لائے۔پیر کانپ رہے تھے، پسینے ماتھے پر تھے۔۔“ تو اس پر پاک فوج کے ترجمان نے پریس کانفرنس کرکے یہ جواب دیا تھا۔۔۔۔
یہ کہا کی پولیس ہے؟ انھیں کس نے حق دیا عورت پر تشدد کرنے کا اگر مجرم بھی ہے انھیں حق نہیں اسے مارنے کا دائیں بائیں کھسرے کھڑے تماشہ دیکھ رہے ہیں لعنت ہے ایسے بےشرموں
مذکرات،مذاکرات، مذاکرات۔۔آزاد کشمیر و پاکستان حکومت،جموں و کشمیر جائینٹ ایکشن کمیٹی کیساتھ فوری مذاکرات کرے،اکتوبر 2025 کو طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد کرے۔۔
فیصل آباد چک جھمرہ کے SHO آصف ندیم بٹ کو چادر چاردیواری کا تقدس پامال کرنے کی سزا دی جا رہی ھے۔
سزا دینے والے عوامی ججوں کو لال سلام اور لڑائی رکوانے وردی کو بچانے کی کوشش کرنے والے نوجوانوں پر لکھ دی لعنت ۔۔
"اس قوم کے نوجوانوں کی رحمدلی ان کی سب سے بڑی دشمن ھے"
اس وقت کا سب سے زیادہ وائرل ویڈیو 🚨
کہنے لگا کہ میری زندگی میں دو لوگ بڑے اہم ہیں, ایک انڈین اور ایک پاکستانی! میری بیوی انڈین ہے ... اور پچھلے تین مہینے میں میں نے جنرل اسم منیر سے اپنی بیوی سے زیادہ بات کی ہے🫣🫣🫣