رہبر کی سادگی اُس کے کردار کی عظمت کا آئینہ ہوتی ہے،
وہ بلند مقام پر ہو کر بھی عاجزی اور محبت سے دل جیت لیتا ہے۔
سچا رہبر اپنی سادہ زندگی سے قوم کو اخلاص، صبر اور خدمت کا درس دیتا ہے۔
🔴 سال دو ملین سے زائد عازمیں حج کا انتظام کرنا دنیا کے کسی بھی ملک کے لیے آسان نہیں، مگر سعودی عرب اپنی شاندار تنظیمی صلاحیت اور نظم وضبط سے سب کو حیران کر دیتا ہے۔