*حضرت محمد مصطفی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ نے فرمایا:*
"إِنَّمَا فَاطِمَةُ بَضْعَةٌ مِنِّي يُؤْذِينِي مَا آذَاهَا"
فاطمہ (س) میرے جگر کا ٹکڑا ہے جس نے اسے تکلیف دی اس نے مجھ (محمدﷺ) کو تکلیف دی.
*ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا-
#LadyFatima#شہادت_خاتون_جنتؑ
Never forget:
Qatar funded the war on Iraq.
Qatar funded the war on Syria.
Qatar lets US military bases strike Iran.
Qatar gave Trump a plane while he helped Israel commit a genocide.
You can claim Qatar funds Hamas but it's only the political wing not the military wing.
وطن عزیز پاکستان پر بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ دنیا دیکھ لے بھارت نے اپنی بزدلانہ کارروائی میں خواتین اور بچوں کو نشانہ بنایا ہے۔غیور پاکستانی عوام اپنی بہادر افواج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کھڑے ہیں۔
علامہ شبیر حسن میثمی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان
"اگر خدشہ ہو کہ کوئی غیر مسلم (ملک) کسی اسلامی ملک پر حملہ کردے گا، تو تمام اسلامی ممالک پر واجب ہے کہ ہر ممکن ذریعے سے اس کا دفاع کریں، جیسا کہ دیگر مسلمانوں پر بھی واجب ہے۔"
امام خمینی ؒ : تحریر الوسیلہ، جلد 1، صفحہ 552، مسئلہ 7
#IndiaPakistanWar#پاکستان 🇵🇰 #Pakistan
اور (دشمن کی کثرت و طاقت سے) آنکھوں کو بند کر لینا، اور یقین رکھنا کہ مدد خدا ہی کی طرف سے ہوتی ہے۔
*نَصْرٌ مِنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ*
*پاکستان زندہ باد 🇵🇰پاکستان آرمی پائندہ باد*
خطبہ 11 نہج البلاغہ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام
پہاڑ اپنی جگہ چھوڑ دیں مگر تم اپنی جگہ سے نہ ہٹنا، اپنے دانتوں کو بھینچ لینا، اپنا کاسہ سر الله کو عاریت دے دینا، اپنے قدم زمین میں گاڑ دینا، لشکر کر آخری صفوں پر اپنی نظر رکھنا،
Before Western media starts propaganda: Israel killed nearly 50,000 Palestinians in 12 months - including 11,000 children. Attacked 4 sovereign countries. Killed people of over 40 nationalities. Attacked schools, hospitals, aid workers, journalists, and broken UN resolution 35,000 times since 2007.
🚨CNN admits Israel's Mossad HQ is in a "densely populated area [in Tel-Aviv]... with civilians around it"
By the US/Israel's own logic, this is human shielding & every single Israeli in Tel Aviv is a legitimate target.
Insane, right? that's THEIR main argument in Gaza/Lebanon!
ان الحسین مصباح الہدا و سفینتہ النجات
بے شک حسین ع ہدایت کا چراغ اور سفینہ نجات ہیں۔
سفینہ نجات، ہدایت کے چراغ کی ولادت باسعادت بہت مبارک ہو
#جشن_میلاد_سیدالشھداؑ
یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سے،
حسین ع❤️ خود نہیں بنتا خدا بناتا ہے.
شہنشاہ صبر و رضا، فاتح ارض نینوا، سبط رسول خدا ص، فرزند علی مرتضی ع،دلبند فاطمہ زھراء س ، برادر حسن مجتبیٰ ع حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت بہت مبارک ہو۔♥️
#جشن_میلاد_سیدالشھداؑ
غزہ والوں کی حمایت جس طرح سے بھی ہو یہ انسانیت کا تقاضہ ہے اگر کوئی خاموش ہے تو وہ اپنی انسانیت پر شک کرے دیندار، دیندار ہونے میں شک کرے شریف اپنی شرافت پر شک کرے اگر کوئی خاموش رہتا ہے!!!
۔۔۔۔۔سید حسن نصر اللہ ۔۔۔
٣ نومبر ، ٢٠٢٣ لبنان ۔الحرب غزہ✌🏾
#حزب_الله
BREAKING: Israel has used white phosphorus in military operations in Gaza and Lebanon, putting civilians at risk of serious and long-term injuries.
White phosphorus causes excruciating burns and can set homes afire. Its use in populated areas is unlawful.
https://t.co/TbCVA5Qynp
@KElectricPk No electricity power break down in Gulistan e Johar Block 15 since 5 pm complained on call centre & online but issue not resolved please check & resolve the issue
Acc #0400004532668