پٹواری مجھے یوتھیئین سمجھتے ہیں
یوتھیے مجھے پٹواری سمجھتے ہیں
سنی مجھے شیعہ سمجھتے ہیں
شیعہ مجھے سُنی سمجھتے ہیں
ففتھیے مجھے غدار سمجھتے ہیں
غدار مجھے محب وطن سمجھتے ہیں
حالانکہ میں صرف مسلمان ہوں میرا کوئی فرقہ نہیں
میں صرف پاکستان ہوں میری کوئی جماعت نہیں
کشمیر کے یہ معصوم پھول گواہی دے رہے ہیں۔اگر ہم دہشتگرد ہوتے تو آپکی FC اور PC یہاں نہ بچتی۔ہم پرامن لوگ ہیں اور اپنے بنیادی حقوق کے لئے لڑ رہے ہیں اور ہمارے مطالبات جائز ہیں۔۔!
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا
ڈاکٹر یاسمین راشد کی وصیت💔
گیارہ ہلاکتیں رینجرز کی ہوئی ہیں جو چار دہشتگرد کہے جا رہے ہیں مارے جا چکے ہیں کوئی اطلاع نہیں مارے جا چکے یا نہیں
الزام یہ لگایا جا رہا ہے ISI کو اس
آپر یشن کی معلومات تھی کیونکہ اس وقت کالعدم تنظیموں سے ISI کا مصطفیٰ کمال ملاقاتیں کر رہا ہے جس کو کراچی کا اگلا ڈان بنانا چاہتی ہے ISI
ان کالعدم تنظیموں کے ذریعے کراچی میں حملے کرواۓ جاتے ہیں
عادل راجہ
یہ جو بارہ اموات ہیں ، ان کو قتل عام نہیں کہنا چاہیے؟ کسی صحافی نے ابھی تک پوچھا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر سے کہ یہ بےگناہ قیدی چھوٹنے کے کچھ د�� بعد اپنی جان کیسے کھو بیٹھتے ہیں۔ ایسے کیا حالات ہیں جیل میں جس کی وجہ سے جان کھو رہے ہیں یہ پاکستانی؟
یہ جو دنیا میں خام تیل کی قیمتیں 33 فیصد کم ہو چکی ہیں، جبکہ پاکستان میں صرف 18 فیصد کمی کی گئی ہے، اس کی کیا وجہ ہے؟
اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ جانتے ہیں کہ یہ عوام کو جوابدہ کبھی نہیں ہوں گے، یہ فارم 47 کے ذریعے پھر آ سکتے ہیں ـ
#ReleaseImranKhan
یہ لیجئے۔ اب سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے بھی PTI سے بلے کا انتخابی نشان چھین لیا۔
جمہوریت کی عظیم مثال ملاحظہ ہو کہ اب دھاندلی کر کے بھی ہارنے کا اتنا شدید خوف ہے کہ انتخابی نشان چھین کر اپنی شکست سے بچنے کی کوشش جاری ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کے تہلکہ خیز انکشافات۔ جیو نیوز کو پیغمبرِ اسلام ﷺ کے خاکے شائع کرنے کیلئے کس نے فنڈنگ کی ساری سٹوری بریک کر ڈالی 🔥🔥
میرے باوثوق ذرائع نے مجھے تفصیلات فراہم کی ہیں کہ جیو نیٹ ورک کے مالک میر شکیل الرحمان نے دو مہینے پہلے یورپی ممالک میں بائیں بازو کی تنظیموں کے ساتھ اہم ملاقات کیں۔ یہ وہ تنظیمیں ہیں جو اسلام کی سخت مخالف ہیں اور ماضی قریب میں رسولِ خدا ﷺ کی شان میں گستاخیاں کرچکی ہیں۔ فراس اور ہالی��ڈ وہ بدبخت ممالک ہیں جن میں یہ چیزیں بار بار ہوئیں ہیں۔ میر شکیل الرحمن نے 3 ارب ڈالر کا کنٹریکٹ سائن کیا۔ اس کنٹریکٹ کے مطابق، یہ ڈیل ہوئی کہ تم نے اپنے نیٹ ورک پر یہ چیزیں آن ائیر کرنی ہیں۔ میر شکیل الرحمن اس چیز کا وعدہ کر چکے تھے اور اس پلان کے تحت محرم الحرام میں نبی کریمﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کرڈالی۔ پورا یورپ شادیانے بجا رہا ہے۔ اسلام مخالف قوتیں بہت زیادہ خوش ہیں۔ اور خوش ہوں بھی کیوں نہ جو کام انہیں کرنا پڑتا تھا وہی کام بدقسمتی سے جیو والوں نے کر دیکھایا۔ یہ غلطی نہیں بہت بڑا جرم ہے۔ اسکی شفاف طریقے سے تحقیقات ہونی چاہیے اور جو لوگ اس سنگین جرم میں شامل پائے جائیں انہیں سرعام موت سزا دی جائے۔ بحثیت مسلمان ہمیں جیو کے اس گھٹیا عمل پر انتہائی درد اور تکلیف ہوئی ہے۔ ہم کبھی بھی اپنے نبی کریمﷺ کی شان میں کی گئی گستاخی برداشت نہیں کرسکتے۔ اس کیلئے ہمیں اپنی جانیں بھی قربان کرنی پڑیں تو ہم اس کیلئے دریغ نہیں کریں گے۔
یہ غزہ نہیں خیبر پختونخواہ پاکستان ہے، جہاں اسرائیلی نہیں بلکہ پاکستانی فوج نے یہ ظلم کیا ہے۔ کدھر ہے خیبر پختونخواہ حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کی مذمت؟
پاک فوج قوم کا اربوں کھربوں کھا جاتی ہے۔ آٹھ سو ارب روپے کی تو سالانہ پنشن کھا جاتے ہیں۔ اسکے باجود پاکستان کی سڑکیں محفوظ کیوں نہیں؟ بارڈرز محفوظ کیوں نہیں؟ کیوں ڈیڑھ لاکھ لوگ دہشتگردی کے ہاتھوں مر گئے ؟ کیوں بھارت پاکستانی دریاؤں پر ڈیمز بنا رہا ہے؟
کتنی عجیب بات ہے کہ!!!
حیران کن بات یہ ہے کہ کلبوشن کو گرفتار کرنے والا کیپٹن قدیر بھی مارا گیا
شہباز شریف کی ��نی لارڈنگ کی تحقیقات کرنے والا صحافی ارشد شریف بھی مارا گیا
اس کیس کے مرکزی کردار اور گواہ مقصود چپڑاسی بھی مارا گیا
شہباز شریف کی کرپشن کو بے نقاب کرنے والا ڈاکٹر رضوان ڈائریکٹر ایف ائی اے وہ بھی مارا گیا زرداری کی 50 لاکھ امریکی ڈالر لے جانے والی ایان علی کی کرپشن پکڑنے والا گواہ کسٹم آفیسر انسپکٹر چودھری اعجاز محمود کو بھی تین مہینے بعد مارا گیا
عمران خان پر قاتلانہ حملے میں بطور گواہ وزیر آباد کے پولیس انسپیکٹر کو بھی مارا گیا
عمران خان کے حامی اور اس سے تصویر لینے والے ISI کی بریگیڈیئر کو بھی مارا گیا
ایسے درجنوں مثال موجود ہے کہ جب نون لیگ زرداری یا انڈیا کے خلاف کاروائی کرنے والے کوئی بھی افسر ہو تو اس کو مار دیا جاتا ہے
یا جو بھی ایماندار اور محب وطن پولیس آفیسر آرمی آفیسر سیاستدان یا پھر بیروکریٹ ہو سب مارے جاتے ہیں۔
اخے ہم آزاد ملک میں رہتے ہیں
مخے کھڑ جا تیری پین دی 🖐️
منیب فاروق کو اندازہ ہی نہيں پے اس نے کتنا بڑا راز لیک کر دیا۔
کہا ہم جو کچھ کرتے ہیں کمپنی کے حکم پر کرتے ہیں۔
عمران خان کے خلاف ہمیں ایک سال بعد ہی حکم مل گیا تھا کہ جمہوری حکومت کو پے جاؤ اور ہمیں کلین رکھو۔ اور ہم "پے" گئے۔
پھر کہا شہبازشریف کی حکومت کو پے جانے کا حکم ابھی نہیں ملا۔ ہم منتظر ہیں۔
کروناوائرس کے دنوں میں ایک جب ایک سرکاری گنجا اپنے گینگ کے ساتھ عمران خان کا گریبان پکڑنے وزیراعظم ہاؤس پہنچ گیا تھا، تو پتہ چل گیا تھا کہ پٹے کھول دیے گئے ہیں۔
اپنی بے ایمانی اور کرپشن کا ذمہ دار سسٹم کو ٹھہرانا ایک طرف تو بیغیرتی اور بے ضمیری ہے، اور دوسری طرف فوج کے سیاسی کردار کی پردہ پوشی۔
قاضی فراڈ پر تاریخ ہمیشہ جرنیلوں کی طرح لعنت ہی بیجھے گی۔
جن لوگوں کو ہم پچھلے 78 سالـــوں سے اپنے ملک کا محافظ اور وفادار سمجھتے تھـــےان لوگوں ن�� ہمارے ملک کے سفید پوش بزرگوں ماؤں بہنوں اور بچیوں کے ساتھ اس طرح سلوک ہونا شــروع کیا ہے آج آزادکشمیر سے مقبوضہ کشمیر جیسے مناظر سامنے آ رہے ہی۔بندوق والے کا نہ کوئی مذہب ہوتا ہے نہ اخلاقیات بس طاقت کا غرور ہوتا ہے، فرعونیت ہوتی ہے، اور نہتے لوگوں کے خلاف نفرت ہوتی ہے
#RightsMovementAJK
#کشمیر_مزاحمت
#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمییٹی
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
#راولاکوٹ
گریٹا , مہرنگ بلوچ کے حق میں آگئی!!♥️
معروف گریٹا پوری دنیا کو بتا رہی ہے, مہرنگ بلوچ کو ناحق سزائے دی جا رہی ہے, بلکہ ایمان مزاری کو بھی ناحق قید کیا ہؤا ہے!!
گریٹا کو پوری دنیا دیکھتی ہے,
عاصم منیر کی ثالثی کارڈ گریٹا نے اڑا دیا!!
ن لیگ کو لاہور سے ووٹ نہیں ملے
گلگت بلتستان سے کیسے مل سکتے تھے ؟؟
پیپلز پارٹی کو لاڑکانہ سے ووٹ نہیں ملے
گلگت بلتستان سے کیوں ملتے ؟؟
سیاسی طور پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی باقاعدہ وفات پا چکی ہیں
بس عسکری آکسیجن سے سانس لے رہی ہیں
مگر آخر کب تک ؟؟؟
#پاکستان
کل عمران خان سے ملاقات کا دن ہے راولاکوٹ میں قتل عام کرنے والے اور گلگت بلتستان میں الیکشن لوٹنے والے بضد ہیں کہ عمران خان کی فیملی سے ملاقات نہیں ہونے دینی