علیمہ خان کی گفتگو 🚨
قاضی فائز عیسٰی سپریم کورٹ میں کتنی تکبر سے عمران خان کی بات کرتا تھا، پارٹی کا نشان بھی چھین لیا اور کل انٹرویو میں کہہ رہا تھا کہ سارے فیصلے میرے ہاتھ میں نہیں تھے۔
قاضی فائز عیسٰی تم نے اپنے عہدے سے غداری کی
بلوچستان میں دھشتگردوں اور نامعلوم افراد کا راج ہے اور شہری اپنے گھروں میں محصور ہو چکے ہیں، ہفتہ کے روز کوئٹہ کے گردونواح میں دھشتگردی کے بدترین واقعات ہوئے جن میں نوجوان بزنس مین ہاشم خان نورزئی کو نامعلوم افراد نے شہید کر دیا، اور کراچی کے بزنس مین علی مرتضیٰ جو اپنی اہلیہ اور دو چھوٹی بچیوں کے ہمراہ کوئٹہ کے قریب دشت میں راستہ بھول گئے تھے انہیں شہید کیا گیا، زیارت میں بھی ایک شخص اپنی جان سے گیا اور 5 افراد اغواء ہوئے، ٹرانسپورٹرز کی ایل این جی اور دیگر سامان سے لدی ہوئی گاڑیوں کو نذرِ آتش کرنے کا سلسلہ جاری رہا، ٹرینیں بند ہیں اور سڑکوں پر سفر کرنا محفوظ نہیں ہے، بلوچستان حکومت اور وزیرِ اعلیٰ بے بس ہے کیونکہ بلوچستان کو ایک سیکٹر کمانڈر چلاتا ہے، کوئٹہ کے آس پاس پہاڑوں پر کالعدم تنظیموں کا قبضہ ہے جبکہ غداری کے الزامات پی ٹی آئی اور ماہ رنگ بلوچ جیسے عوامی لوگوں پر لگائے جاتے ہیں۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
ہمارا درد سمجھیں، جب آپ کے گھر میں آپ کا بھائی یا والدہ بیمار ہوتی ہیں تو آپ بتائیں سب سے پہلے آپ کی ترجیح کیا ہوگی؟
جو درد آپ کا اپنے بھائی یا والدہ کے لئے ہوتا ہے وہی درد ہمارے بھائی کے لئے کیوں نہیں؟
علیمہ خان نے سچ میں رولا دیا 💔
نو مئی کے بوگس کیسز کے اسیران کی اموات! سوالات اٹھ رہے ہیں کیا ان کی موت، اصل میں قتل ہے؟ کیا اہل اقتدار انہیں عبرت کا نشان بنا رہے ہیں؟
#PakistanUnderFascism
every righteous deed. So, do you believe that someone who asks Allah would ever seek concessions from these modern-day Yazidis?
Imran Khan has stated unequivocally several times that he will never pledge allegiance to these
3/4
#ReleaseImranKhan
would have said, “Remove Aleema Khan.” I say, imprison me. What difference would it make?
Imran Khan has entered into a deal, but it is with Allah Almighty. When you supplicate to Allah in prayer, you vow to give charity, pay zakat, and perform
2/4
#ReleaseImranKhan
Journalist: There are reports of your impending arrest, and it is being claimed that you, Aleema Khan, are the impediment to the negotiations.
Aleema Khan: Listen carefully. You have still not understood Imran Khan. The facilitators from the agencies
#ReleaseImranKhan
1/4
"ہم صرف ایک ملاقات نہیں، بلکہ عمران خان کے بطور قیدی تمام آئینی اور انسانی حقوق کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ یہ مہم جوئی اب بند ہونی چاہیے کہ ایک ملاقات کے بعد دوبارہ مہینوں کے لیے قیدِ تنہائی کا سلسلہ شروع کر دیا جائے۔ ان کی فیملی اور وکلاء سے ملاقاتیں بحال کی جائیں، طبی معائنے کے لیے ہسپتال منتقل کیا جائے، اور انہیں اخبار، ٹی وی اور کتابوں کی سہولت دی جائے۔ قیدِ تنہائی کا یہ سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے۔"
علیمہ خان
Imran Khan has been subjected to continuous solitary confinement for nine months. There is not a single legitimate case against him; all are fabricated and spurious.
The treatment being meted out to him mirrors what was inflicted
1/6
#ReleaseImranKhan
آنکھوں دیکھا حال ہے عمران خان اور بشری بی بی کو اس وقت قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔ نہ ان کے پاس آؤٹ سائڈ ورلڈ کا کوئی کنکشن ہے نہ کوئی ہیومن کانٹیکٹ ہے۔نہ فیملی سے کانٹیکٹ ہے نہ وکلا سے کانٹیکٹ ہے۔ آپس میں میاں بیوی کا کانٹیکٹ بہت مشکل ہے، سلمان صفدر
One Nation.
One Voice.
One Hope.
One Leader.
One Unbreakable Spirit.
One Demand.
Release Imran Khan.
Justice delayed is justice denied. The voice of millions cannot be silenced forever. A nation that believes in democracy, justice, and the rule of law stands united with one clear message: Release Imran Khan and let the people decide their future through the power of their vote.
#ReleaseImranKhan
بیرسٹر سلمان صفدر کی القادر کیس کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کی سماعت اور سپریم کورٹ میں کیس فائل کرنے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو!
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
”ہمارے وکلاء کو جج کے منتیں کرنی پڑ رہی تھیں کہ ایک دفعہ عمران خان سے ملاقات کروا دی جائے۔ ہم صرف ایک ملاقات کیلئے منتیں کیوں کریں؟ ہمارا مطالبہ عمران خان کے مکمل حقوق کی بحالی ہے۔ ہمارا درد سمجھیں، آپ کے گھر میں بھی جب کوئی پیارا بیمار ہو تو ترجیح ایک بہتر ہسپتال میں اس کا علاج ہوگی۔ آج آپ سب کو وہی درد ہمارے بھائی کیلئے نہیں ہے؟ آپ اس چیز پر قائم رہیں کہ عمران خان کا علاج اور ان کے تمام حقوق بحال ہونے چاہیئیں۔“
علیمہ خان
#ReleaseImranKhan
کل انشااللہ 3 بجے تمام ایم این ایز ایم پی ایز سینیٹرز ٹکٹ ہولڈرز تنظیمی عہدیدار اڈیالہ جیل کے سامنے عمران خان اور بشری بی بی سے اظہار یکجہتی کے لیے پیش ہوں گے ۰ @sh_basra#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
کل بروز منگل 3 بجے دوپہر تحریک انصاف کے سینیٹرز، ایم این ایز، ایم پی ایز، پارٹی عہدیداران، آئی ایل ایف، آئی ایس ایف، یوتھ ونگ، وومن ونگ، منیارٹی ونگ، ٹریڈرز ونگ ہم سب اڈیالہ جیل کے سامنے اکھٹے ہوں گے،انشااللہ آپ سب لازمی تشریف لائیں ۔نعیم حیدر پنجوتھہ
@NaeemPanjuthaa
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو