مرکزی جمیعت اہل حدیث سٹی سیالکوٹ کے زیر اہتمام
✨ عظیم الشان 20ویں سالانہ عظمتِ صحابہ و شانِ اہل بیت کانفرنس (رضوان اللہ علیہم اجمعین) مرکزی عید گاہ اہل حدیث، شہابپورہ، مین شرکت۔
حافظ فیصل افضل شیخ اور محترم قاری شفیق الرحمن علوی صاحب اور انکی پوری ٹیم کو مبارکباد-
يطيب لنا في جمعية أهل الحديث المركزية أن نشارك أشقاءنا في المملكة العربية السعودية فرحتهم باليوم الوطني المجيد، داعين الله لها بمزيد من الرفعة
معتصم الهى ظهير
رئيس الشؤون السياسية
جمعية اهل الحديث المركزية باكستان
#اليوم_الوطني_السعودي#المملكة_العربية_السعودية#باكستان
#أهل_الحديث
#بيغام_تي_في
#سعودية_العظمى
#السعودية_فخر_المسلمين
#Pakistan
#SaudiNationalDay
#SaudiArabia
#KSA
@AmbassadorNawaf@MbSofKSA
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا یہ عظیم دفاعی معاہدہ بلاشبہ خوش آئند اور تاریخی ہے۔ یہ معاہدہ نہ صرف دونوں برادر اسلامی ممالک کے باہمی تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا بلکہ امتِ مسلمہ کے اتحاد اور تحفظ کے لئے سنگِ میل ثابت ہوگا۔
مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان اس شاندار پیش رفت پر اپنی گہری مسرت اور مکمل حمایت کا اظہار کرتی ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ اس معاہدے کو دونوں ملکوں کی ترقی، سلامتی اور امتِ مسلمہ کے استحکام کا ذریعہ بنائے۔