🚨 If you have photos or videos of Iranian missiles striking Israel, please share them in this post.
▫️Let’s collect these moments and preserve them for history.
کیا ضروری ہے مُصلے پہ فقط زاہد ہو؟؟
رونے والا کوئی گناہگار بھی ہو سکتا ہے
رب کو چاہنے کیلۓ شرط نہیں پارسائ کی
۔۔۔
کبھی ٹوٹا ہوا دل بھی مزار ہو سکتا ہے۔۔۔
اللّٰه 💕 اللّٰه 💕 اللّٰه
دو سال پہلے یہ پیغام ڈفرز کی نفسیات کو سامنے رکھتے ہوئے لکھا تھا
ان دو سالوں میں پچاسیوں پاکستانی طاقتوروں نے شہید کر ڈالے آج بھی پانچ شہید ہو چکے ہیں۔
میرا پیغام آج بھی وہی ہے آخری حل وہی ہو گا لیکن تب تک نجانے کتنے اور معصوم پاکستانی جان سے جائیں گے۔
🖤 نثار میں تری گلیوں پہ آئے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے 🖤
جہاں عوام کی جرآت ، بہادری اور استقامت کو سلام پیش کرنا فرض بنتا ہے وہیں چیچہ وطنی کے جج کو پی ٹی آئی ممبر پارلیمنٹ اور کارکنان کی گرفتاری سے رہائی کو فیصلہ ، فیض مرحوم کے درج بالا شعر سے لکھا گیا۔
وہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کو چاہئے کہ اپنا نام عامر جی حضور رکھ لیں
#قلمکار
السلامُ علیکم، باقی سارا انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا بند.
صرف ایکس یعنی ٹویٹر چل رہا ہے، وہ بھی بغیر وی پی این کے.
انٹرنیٹ کی بندش نے کافی تشویشناک صورتحال پیدا کی ہوئی ہے.
کچھ کام کی مصروفیت اور کچھ اپ لوگوں کا پیار بس جا بھی نہیں سکتے اور رہ بھی نہیں سکتے بہرحال یہ اک ہماری بہن ہیں انہیں فالو کریں ان شاءاللہ اپ کو فالو بیک کنفرم ملے گا اپنے حلقہ احباب میں اضافہ کیجئے لیکن اچھے لوگوں کے ساتھ
👇👇👇👇
@zoha_A3