It's an official forum of Desi Philosophers working under assistance of chairman @Motmayn and vice chairman @Chhiema and some other senior writers are members.
میں نے ایک مدت تک آپ میں سے بیشتر دو��توں کی پروموشن کی، بلاتفریق.
اب آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ لوگ بھی میرے ساتھ تعاون کریں اور بائیو میں دی گئی میرے یوٹیوب چینل کی لنک پر کلک کر کے سبسکرائب کر دیں.
چند دوستوں کی فرمائش پر میں نے چینل بنایا ہے.
برائے مہربانی سبسکرائب کر دیں.
شکریہ.
ویسے ایسا ہینڈل @IOwnedItAlready بنانے پر بھی الگ داد بنتی ہ��.
ایک ایسا منفرد ہینڈل جو کہ پندرہ ہندسوں پر مشتمل ہے اور مکمل بھی ہے.
جو بھی ہینڈل ٹرائی کرو ٹویٹر کہتا ہے کہ it already owned by someone.
سے گفتگو ہو سکے گی اور یوں آپ کا وقت بھی ضائع نہیں ہو گا.
پھر میں نے گاڑی لمبے لمبے راستوں پر ڈال لی.
اور گھوم گھوم کر دوسرے دِن اپنے فلیٹ تک پہنچا.
خیالی سے اقتباس.