My sympathies go to all those who under pressure have been made to leave the party.
And I commend and salute all the senior members who are resisting the extreme pressure to quit the party.
The nation will always remember them for standing up for Haqeeqi Azaadi.
آپ کو حق پہ کھڑے لوگوں کے دلی اطمینان کا اندازہ ہی نہیں ہے
اللہ ایسے لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے
اور ان کے دلوں پہ اپنا سکینہ اتارتا ہے
(پڑھیے سورہ توبہ )
عمران خان کے چہرے پر سکون دیکھو
اور مقابلے میں کھڑے ریوڑ کی شکلیں دیکھو ؟
حکومت ،طاقت ،پیسہ ،اختیار سب ہے
پھر بھی رنگ اڑے ہیں !!
[English Subtitles]
PML-N leader, Tariq Fazal Chaudhry revealed on television the conspiracy hatched by the illegal, caretaker Punjab government, to illegally arrest Imran Khan.
The conspiracy to plant & “recover terrorists” from Zaman Park failed due to the timely arrival of digital and international media. #SubtitledByPTI
This journalist is one of those who are encouraging authorities in Pakistan to torture people & kill them for breaking statues.They are justifying the brutal killings & illegal arrests of civillians in Pakistan
@BBCWorld@SkyNews@AlJazeera@Reuters@UN@hrw@Declaracion
عمران ریاض کی مسلسل جبری گمشدگی یہی بتاتی ہےکہ اغواکار جلدہی کوئی ایسی بڑی واردات اوربھی ڈالناچاہتےہیں جس کاغبار بیٹھنےتک وہ @ImranRiazKhan کی زبان بندی اشدضروری سمجھتےہیں اور جانتےہیں کہ یہ اسےپابندسلاسل رکھ کےہی ممکن ہے
اللہ اس کی اور #imranKhanPTI کی زندگیاں محفوظ رکھے، آمین
In the age of social media , Punjab Govt still stuck in a 20th century tune warp. It just exposes their nefarious designs to the world and across 120 M 🇵🇰 smartphones .
پی ڈیم ایم کو انسانی جانوں سے زیادہ تنصیبات عمارات اور املاک اس وقت زیادہ مقدم اور مقدس ہے
کیونکہ وہ پہچتر سال سے اس ملک میں انسانی جانوں کے خون بہانے کے عادی ہو گیے ہ��ں
اخے نشاندھی ہو گی ہے
مخے سبکو سزا ہو گی
آنی دیو پہلے ملک برباد کرنے والوں کو سزا دو
لان کا اگلا حصہ: عمران خان کو ملک چھوڑنے کی آفر کی گئی ہے، عمران خان اگر یہ آفر مان لیتے ہیں تو ان کی غیر موجودگی میں پارٹی کو توڑ دیا جائے ، نواز شریف کی واپسی ہوگی اور عمران خان کو سیاست سے آؤٹ کیا جائے