Novelist, philosopher and lecturer by passion.
writer and actor by profession.
Personal secretary and English version of @Motmayn
Nice to see you here ❤️☺️🇵🇰
اپنے تمام بہنوں بھائیوں سے گذارش ہے کہ یہ ہماری چھوٹی بہن اپنا اوکانٹ نیپال یاترا پر بھیج چکی ہیں اسلیے ان کے نئے اوکانٹ کو فالو کریں بہت شکریہ آپ سب کا
👇👇👇👇👇👇
@ayesha92844
میں نے ایک مدت تک آپ میں سے بیشتر دوستوں کی پروموشن کی، بلاتفریق.
اب آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ لوگ بھی میرے ساتھ تعاون کریں اور بائیو میں دی گئی میرے یوٹیوب چینل کی لنک پر کلک کر کے سبسکرائب کر دیں.
چند دوستوں کی فرمائش پر میں نے چینل بنایا ہے.
برائے مہربانی سبسکرائب کر دیں.
شکریہ.
فلم لارڈز آف دی رنگز میں جو کردار گینڈالف کا ادا کیا گیا، اس کا حلیہ بنیادی طور پر میری نقل کی گئی.
کیونکہ مجھے پروڈیوسر نے کہا تھا کہ آپ یہ کردار ادا کریں، میں نے انکار کر دیا تھا کہ وہاں گوریاں بھی فلم میں ہوتی ہیں لہذا میں فلم کا حصہ نہیں بنوں گا.
خیالی سے اقتباس.
رٹا لگا کر دیا طوطے کو ۔ پہلے کہا نون لیگ کا پھر کہا نہیں مجھے نہیں معلوم پھر جب پیچھے سے اشارہ کیا گیا تو کہا وہ پی ٹی آئی کا تھا
کم گروتھ پٹواریو کتنے جھوٹ بولو گے
باوا جی @Motmayn مجھے بار بار کہا جا رہا ہے کہ آپ کو مناؤں وزیراعظم بننے کے لئے.
کیونکہ دنیا بھر میں آپ کے شاگرد موجود ہیں اور کئی ممالک میں حاکم بھی ہیں.
لہٰذا بار بار وزیراعظم کے لئے آپ کا نام تجویز کیا جا رہا ہے.
خیالی جلد 2 سے اقتباس.
ایاز خان صاحب @kh_attak بہت اچھے بھائی ہیں.
انہیں فالو کریں، ان شا اللہ فالو بیک ضرور ملے گا.
بہت اچھے بھائی ہیں اور انتہائی قابلِ عزت و احترام دوست بھی ہیں، یقیناً ان سے مل کر آپ کو خوشی ہو گی.
فالو کر کے ری ٹویٹ کر دیں.
شکریہ.