کبھی کبھی نہ
انسان کے لیے کچھ جملے؛ کچھ الفاظ؛
کچھ دلاسے بہت خاص ہوتی ہیں؛
جیسا کہ--
آپ ٹھیک ہو؟
اپنا خیال رکھا کرو
زندگی کی مشکلات سے گھبراتے نہیں؛
تکلیف دہ وقت ہے گزر ہی جائے گا؛؛؛
ایسے لوگ بہت اسپیشل ہوتے ہیں
جو آپ کو ہمیشہ ان الفاظ سے سہارا دیتے ❤️
To my special person
سبھی پرچے محبت کے اگر میں پاس کر بھی لوں
مجھے تم نے مگر پھر بھی سند جاری نہیں کرنی
گلے سے لگ کے رو دوں گا اگر وہ مل گیا مجھ کو
بڑا ہی ضبط ہے مجھ میں، یہ مکّاری نہیں کرنی
#انتخاب#اردو_زبان
ڈئیری آنی
شخصیت چہرے کا عکس نہیں بلکہ روح کی وہ خوشبو ہے جو آپ کے الفاظ آپ کے برتاؤ اور نرم لہجے سے دلوں میں پھیلتی ہے
اللہ آپ کی اس شخصیت کو ہمشہ قائم رکھے
پیاری آنی @itsAaniiii کو سالگرہ مبارک 🥰
رب نیک نصیب کرے آمین ❤️
ایسی عورت کے پاس سے کوئی مرد غلطی سے گزر جائے تو اسے لگتا ہے
کہ یہ شاید مجھے چھیڑنے آیا ہے انکی خواہش ہوتی ہے کہ کوئی انکو چھیڑے لیکن کوئی بھی انھیں جب منہ نہیں لگاتا تو یہ سائیکو بن جاتی ہیں.
یہ دونوں اکاونٹ ایک ہی بیوقوف عورت کے ہیں 😁😁
چول زنانی.
#راجا
کرکٹر اپنی ریورس سوئنگ دکھا رہے۔۔۔
ٹک ٹاکر اپنی بیگمات کے ساتھ یا پتہ نہیں کن کے ساتھ فیملی ولاگنگ میں مصروف ۔۔۔ حج ہو رہا یا کوئی انٹرٹینمنٹ چل رہی۔۔۔؟
ایویں نہیں ملحد و لبرل کپڑے پھاڑ ، منہ جھاڑ سوشل میڈیا پہ بکواس کر رہے۔۔
ڈاکٹر قدیر صاحب کا شکریہ ادا کرنا چاہئیے کہ انہوں نے اللہ کی مدد سے ہمیں عراق، شام ، ایران، دبئی کویت بحرین ،لبنان ، لیبیا جیسا بننے سے بچایا۔
Thank you Sir
28-05-1998
ایسے لوگوں کی “عید مبارک” دل سے قبول کرنا بھی مشکل لگتا ہے
جو پورے سال میں کبھی ایک آدھا میسج تک نہ کریں،
نہ خیریت پوچھیں، نہ حال جانیں، نہ تعلق نبھائیں…
اور پھر عید کے دن اچانک نمودار ہو کر کہیں: عید مبارک!
زندہ لوگ ہیں یار…
یہ نہیں کہ قبرستان میں پڑے تھے اور آپ
ضدکرکےکپڑےلینےوالی لڑکی
اب خودکماکربھی کپڑےنہیں لیتی
عیدکےچاندسےجسکادل مہک جاتاتھا
مہندی چوڑیاں رنگ برنگےسٹال اور دوکانیں
"یہ والا،وہ والا،اور وہ بھی"
اب وہی دکانیں
بےآوازگزرجاتی ہیں
جیب میں پیسےہوتےہیں
مگرضدمرچکی ہے
کب ہوایہ سفرطے؟
کب خوشی نےرنگ بدلا؟
پتہ ہی نہیں چلا
1/2
آج ضبط رویا ہے
عشق کے جزیرے میں
بے پناہ محبت کا
ایک ہی گھروندہ تھا
ایک ہی ٹھکانہ تھا
بےپناہ چاہت کا
ایک ہی سہارا تھا
جس کو بے خیالی میں
اک انا کی ضد لے کر
تم نے آج کھویا ہے
آج ضبط رویا ہے
#اَلسَلامُ_عَلَيْكُم
اللہ ہماری نمازوں، قربانی، دعاؤں اور نیک نیتوں کو قبول فرمائے
بےشک میری نماز، میری قربانی، میرا جینا اور میرا مرنا سب اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے۔
عید کے دوسرے دن بھی
اپنا اپنے ارد گرد مستحق لوگوں کا خیال رکھیں
#its__shai#عيد_الأضحى_المبارك